اسحاق ڈار اور قازقستان کے صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر زور
اسلام آباد (مسائل نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف سے ملاقات کی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے قاسم جومارت توکایووف کو پاکستان آمد پر خوش…
کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس معطل، انٹرنیٹ سروس بھی بند
کوئٹہ (مسائل نیوز) بلوچستان سے اندرون صوبہ اور دیگر صوبوں کے لیے ٹرین سروس پانچویں روز بھی معطل ہے۔
ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس اور کراچی کے لیے بولان میل سروس بند ہے جبکہ کوئٹہ اور چمن کے درمیان چلنے والی…
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات کا انکشاف
کراچی (مسائل نیوز) محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے آغاز کے حوالے سے اہم پیش گوئی جاری کر دی۔
ملک بھر میں پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو رکھے جانے کا امکان ہے جبکہ رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے…
بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس معطلی سے ریلوے کو 30 لاکھ سے زائد کانقصان
کوئٹہ(مسائل نیوز)محکمہ ریلویز نے آج بھی کوئٹہ سے اندرون ملک اور چمن کے لیےٹرین سروس معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
کراچی سے کوئٹہ آنے اور جانے والی بولان میل کو 12 فروری تک معطل رکھا جائے گا۔
ریلوے حکام کے مطابق بلوچستان سے اندورن ملک اور…
بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں سردی کی شدت کیا رہی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
کوئٹہ(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت جاری ہے۔ سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ تربت میں یہ 16 ڈگری رہا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 11…
لکی مروت میں پولیس کانسٹیبل اہل خانہ کے سامنے قتل، مسلح افراد نے گھر کو آگ لگادی
ڈی آئی خان(مسائل نیوز)لکی مروت میں پولیس کانسٹیبل کو گھر میں گھس کر فائرنگ سے قتل کردیا گیا جب کہ مسلح افراد نے گھر کو بھی آگ لگادی۔
پولیس کے مطابق واقعہ سرائے نورنگ کے گاؤں نصر خیل میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے پولیس…
اداکارہ لائبہ خان کی شادی کے سب سے یادگار لمحات وائرل
کراچی (مسائل نیوز)پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اپنی شادی کے یادگار لمحات مداحوں سے شیئر کردیے، سوشل میڈیا پر ان کی بارات کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔
لائبہ خان ایک نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل پاکستانی ڈرامہ اداکارہ ہیں جن کے سوشل میڈیا پر 4…
مکہ مکرمہ میں نویں صدی ہجری کا سونے سے مزین تاریخی قرآنی نسخہ نمائش کے لیے پیش
سعودی عرب (مسائل نیوز)مکہ مکرمہ کے حراء ثقافتی محلہ میں واقع قرآن کریم میوزیم میں نویں صدی ہجری سے تعلق رکھنے والے قرآن مجید کے ایک نایاب پارے کو نمائش کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔
یہ تاریخی قرآنی پارہ مصحف شریف کے پچیسویں پارے پر مشتمل ہے…
چیف جسٹس سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں کہ لوگوں کی اپیلیں سنی جائیں: شیخ رشید
راولپنڈی(مسائل نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں کہ لوگوں کی اپیلیں سنی جائیں۔
روزنامہ جنگ کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
اسلامی نظریاتی کونسل کی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی مذمت
اسلام آباد: (مسائل نیوز) اسلامی نظریاتی کونسل نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی شدید مذمت کی۔
چیئرمین مولانا راغب نعیمی نے کہا دہشتگردی کیخلاف قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل نے غیرت کے نام پر…
