بلوچستان میں ٹرین اور موبائل فون انٹرنیٹ سروس چوتھے روز بھی معطل

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں آج چوتھے روز بھی موبائل فون انٹرنیٹ سروس اور ٹرین سروس معطل ہے۔ انٹرنیٹ سروس معطل ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ صحافی برادری انٹرنیٹ سروس…

شب برات آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

اسلام آباد(مسائل نیوز)امت مسلمہ آج شب برات مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائے گی، اس سلسلے میں ملک بھر کی مساجد میں خصوصی شب بیداری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ مساجد میں آج رات بھر نوافل ادا کیے جائیں گے، شہری رات بھر نوافل کے ساتھ خدائے بزرگ…

علی مدد جتک نے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے حلف لیا

کوئٹہ(مسائل نیوز) گورنر ہاؤس کوئٹہ میں آج ایک سادہ مگر پروقار تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک نے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے علی مدد جتک سے حلف لیا۔ اس موقع پر…

پاکستان کے ورلڈ کپ میں بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پرشاہد آفریدی کا ردعمل آگیا

کراچی (مسائل نیوز ) پاکستان کے ورلڈ کپ میں بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا رد عمل بھی آ گیا ۔ سماجی رابطے کی سائٹ’’ ایکس‘‘ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ’’…

وزیراعظم سے ملاقات: دہشتگردی کیخلاف تعاون پر بات، بانی کے متعلق گفتگو نہیں ہوئی، سہیل آفریدی

اسلام آباد(مسائل  نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے مجھے ملاقات کی دعوت دی، ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف تعاون پر بات ہوئی، بانی کے متعلق یا کوئی سیاسی بات نہیں ہوئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے…

عوامی خدمت صوبائی حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان ۔

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ٹراما مراکز کی فعالی پر پیشرفت سے متعلق جائزہ اجلاس ۔ اجلاس میں صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ، چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان ، سیکریٹری صحت مجیب الرحمن پانیزئی ، سیکریٹری…

پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی؟ جانیں 2 فروری کو غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی مقامی کرنسی مارکیٹ میں 2 فروری 2026 بروز پیر اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر282 روپے 20 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالت 280 روپے 20 پیسے کی سطح پر موجود ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 280 روپے…

سونے یا چاندی خریدنے کا ارادہ ہے؟ پہلے جان لیں 2 فروری 2026 کے فی تولہ ریٹس کیا ہیں

لاہور(مسائل نیوز)کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں2 فروری 2026 بروز پیر کو 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 5 لاکھ 11 ہزار 862 میں فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ قیمتیں آج سہ پہر تین بجے تک کار امد رہے گی جس کے بعد آل…

ملک میں نیا موسمی نظام داخل، بارش اور برفباری کی پیشگوئی سامنے آگئی

کوئٹہ،اسلام آباد(مسائل نیوز)ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری ہوگی۔ ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں نیا موسمی نظام داخل ہوچکا ہے جو مختلف علاقوں پر اثر انداز ہورہا ہے جس کے نتیجے میں بارش، برفباری اور سردی کی…

کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 2 اور قلات میں صفر ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ(مسائل نیوز)صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہے گا میں کم سے کم درجہ حرارت 2 اور قلات میں صفر ریکارڈ، محکمہ موسمیات کے مطابق زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 اور ژوب میں 2 ریکارڈ، سبی میں کم سے کم درجہ حرارت…