کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل، صارفین کو مشکلات
کوئٹہ(مسائل نیوز)کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل ہے۔
جیو نیوز کے مطابق کوئٹہ میں ہفتے کو معطل ہونی والی موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس اب تک بحال نہ ہوسکی جس کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ کی معطلی…
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 22 دہشتگرد ہلاک، 3 روز میں 177 دہشتگرد مارے گئے
کوئٹہ(مسائل نیوز) بلوچستان میں گزشتہ 3 روز کے دوران آپریشنز میں اب تک 177 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کےخلاف سکیورٹی فورسز، انٹیلی جنس ایجنسیز، پولیس گھیرا تنگ کر رہی ہیں جب کہ گزشتہ 3…
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
اسلام آباد(مسائل نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیسرے دن مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 215ڈالر کی بڑی نوعیت کی کمی سے 4ہزار 676ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ…
’لڑائی میں سب سے زیادہ بچے متاثر ہوتے ہیں‘میاں بیوی کے درمیان تنازع کیس کی سماعت
اسلام آباد(مسائل نیوز)سپریم کورٹ میں میاں بیوی کے درمیان تنازع کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت والد نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ میری بیٹی اس وقت کمرہ عدالت میں موجود ہے، میری بیٹی سے ملاقات کرائی جائے۔
جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے…
اداکار عمرعالم کی فضا سے شادی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل
لاہور(مسائل نیوز)پاکستانی اداکار عمر عالم کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں دلہا اور دلہن بھی ڈانس کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
عمر عالم ایک معروف پاکستانی ٹی وی اور فلم اداکار ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز…
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پی کے درمیان ملاقات، سیکیورٹی کی صورتحال سمیت اہم امور زیر غور
اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات جاری ہے جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت ہو رہی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ…
آبی ذخائر کا تحفظ قومی، ماحولیاتی اور سماجی فلاح کے لیے ناگزیر ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آبی ذخائر کا تحفظ قومی، ماحولیاتی اور سماجی فلاح کے لیے ناگزیر ہے۔
دنیا کے آبی ذخائر کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان اور…
سعودی وزارت حج و عمرہ نے 1800 غیر ملکی ٹریول ایجنسیز کو معطل کر دیا
ریاض(مسائل نیوز)سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے ناقص کارکردگی اور خدمات کے معیار پر پورا نہ اترنے پر 1,800 غیر ملکی عمرہ ٹریول ایجنسیوں کے معاہدے معطل کر دیے ہیں۔
خلیج میڈیا کے مطابق یہ ایجنسیاں عمرہ شعبے میں کام کرنے والی تقریباً 5,800…
ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف تربت کے طلباء و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست
کوئٹہ(مسائل نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر نے یونیورسٹی آف تربت کا دورہ کیا جہاں اساتذہ، فیکلٹی ممبران اور طلباء نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔
دورے کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء اور اساتذہ کے ساتھ ایک خصوصی نشست منعقد ہوئی، جس میں قومی…
یو اے ای نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے سابق پاکستانی کرکٹر کو بالنگ کوچ مقرر کردیا
متحدہ عرب امارات(مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے قبل اپنے کوچنگ سیٹ اپ کو مزید مضبوط بناتے ہوئے سابق پاکستانی آل راؤنڈر یاسر عرفات کو ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔
اس تقرری کو یو اے ای کرکٹ…
