سونے کی قدر میں بڑی گراوٹ! فی تولہ سونا 61 ہزار روپے سستا؛ جانیں اتوار یکم فروری کے تازہ ریٹس
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں اتوار 1 فروری 2026 کو 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 5 لاکھ 11 ہزار 862 میں فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ قیمتیں کل بروز پیر 2 فروری تک کارآمد رہے گی جس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ…
امریکی ڈالر حیران کن سطح پر! جانیں یکم فروری 2026 کو غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی مقامی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 282 روپے 20 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی فروخت 280 روپے 20 پیسے پر ریکارڈ کی گئی ہے۔یہ ریٹس اتوار یکم فروری 2026 صبح 9 بجے جاری کیے گئے۔
اوپن…
جتنی تنقید کرنی ہے کریں بس فیملی کا خیال کرلیا کریں، عثمان خان
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر عثمان خان کا کہنا ہے کہ جتنی تنقید کرنی ہے کریں بس فیملی کا خیال کرلیا کریں۔
پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی 20 میچ میں باآسانی 90 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری…
بلوچستان واقعہ: ’میری بیوی نے قرآن سر پر اٹھایا دہشت گردوں نے رحم نہ کھایا‘
گوادر(مسائل نیوز)بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے شخص نے سارا واقعہ بیان کردیا۔
بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے شہری نے بتایا کہ ’میری بیوی نے قرآن سر پر اٹھایا پھر بھی دہشت گردوں کو رحم نہ آیا۔‘…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان کی سی ایم ایچ…
کوئٹہ(مسائل نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان کی سی ایم ایچ کوئٹہ آمد
وفاقی وزیرداخلہ، وزیر اعلی بلوچستان اور کور کمانڈر بلوچستان نے زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کی
وزیرداخلہ، وزیر اعلی…
شہدا کیلئے دعا گو ہوں، پاکستان کے دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوں گے: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد (مسائل نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کامیابی سے مکمل کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ فتنہ…
معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی بہن کا سادگی سے شادی کرنے کا اعلان
لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر جنت مرزا کی بہن علشبہ انجم نے اپنی شادی کے حوالے سے سادگی اختیار کرنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے۔
انٹرنیٹ پر سیلیبریٹیز کی پرتعیش شادیوں کے رجحان کے برعکس علشبہ کا کہنا ہے کہ…
ندا یاسر کو سالگرہ پر بچگانہ انداز اپنانا مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا پر کڑی تنقید
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے 30 جنوری 2026 کو اپنی 52 ویں سالگرہ منائی اور اس موقع پر ایک رِیل انسٹاگرام پر شیئر کی جس نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا۔
ندا یاسر نے اس موقع پر سفید جیکٹ، سیاہ پتلون اور…
امریکا کی بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت، نیٹلی بیکر کا اظہارِ یکجہتی
اسلام آباد(مسائل نیوز)امریکا نے بلوچستان میں 31 جنوری کو سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں اور حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان حملوں کی…
کوئٹہ، سرفراز بگٹی کا رات گئے شہر کا دورہ، سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں سے ملاقات
کوئٹہ(مسائل نیوز)کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں سے ملاقات کر کے ان کی حوصلہ افزائی کی۔
وزیراعلیٰ نے مختلف پولیس چوکیوں پر اہلکاروں کے ساتھ وقت گزارا…
