ملک بھر میں سرکاری تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(مسائل نیوز)ملک بھر میں 5 فروری 2026 کو یومِ کشمیر کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔ ہر سال یومِ کشمیر پاکستان میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے منایا جاتا ہے، اس دن کی نسبت سے خصوصی تقاریب، سیمینارز، ریلیاں اور دعائیہ اجتماعات…

بلوچستان میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے، 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس ہیں: سرفراز بگٹی

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جبکہ 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں۔ کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا دہشتگردوں…

سابق کپتان راشد لطیف نے عثمان طارق کی تصویر کے ساتھ غیر قانونی بولنگ کا قانون کیوں یاد دلایا؟

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کے سابق کپتان اور کرکٹ تجزیہ کار راشد لطیف نے بتایا کہ سائنسی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ تر بولرز کے بولنگ ایکشن میں کچھ حد تک کہنی کی سیدھ (Elbow Extension) پائی جاتی ہے۔ اگرچہ یہ ایکشن اکثر ایمپائرز کے…

بی ایل اے کو بھارت سے فنڈنگ، عورتوں بچوں کو استعمال کیا جا رہا ہے: خواجہ آصف

سیالکوٹ (مسائل نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کالعدم بی ایل اے کو بھارت سے فنڈنگ ہوتی ہے، یہ لوگ ہمیشہ شہری حدود کو نشانہ بناتے ہیں، غریب، مزدور اور بے روزگاروں کو نشانہ بناتے ہیں، عورتوں بچوں کو استعمال کرتے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا…

بلوچستان حملے، سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر دہشت گردوں کو کوئی جگہ نہیں ملنی چاہیے، پی ٹی آئی

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے مسلح افراد کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو کسی صورت جگہ نہیں ملنی چاہیے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ…

بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات، کوئٹہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، انٹرنیٹ سروس معطل

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان میں گزشتہ روز دہشت گردی کے 12 مختلف واقعات کے بعد کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ موبائل فون انٹر نیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شہر کے پوش علاقوں کے راستے سیل کر دیے گئے، امن…

ورلڈ کپ ٹی20: پاکستان کی شرکت سے متعلق فیصلہ آج متوقع، پلان بی بھی تیار

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کی ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے آج اہم فیصلہ متوقع ہے، جس کا اعلان وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے حتمی فیصلے کے لیے مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کا…

باڑہ سیاسی اتحاد کا تیراہ سے عارضی نقل مکانی کرنے والے متاثرہ خاندانوں کی بھرپور حمایت کا اعلان

پشاور(مسائل نیوز)باڑہ سیاسی اتحاد کے شرکاء نے تیراہ سے عارضی نقل مکانی کرنے والے تمام متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مکمل یکجہتی، ہمدردی اور بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔ باڑہ سیاسی اتحاد کے تیراہ کے معاملے پر ہونے والے اہم جرگہ سے قبائلی مشران…

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور ہلکی برفباری کا امکان

اسلام آباد(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور ہلکی برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک رہنےکاامکان ظاہرکیاگیاہے،تاہم مری،گلیات اورگردونواح میں موسم…

بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری، اسلحہ کی نمائش اور چہرہ ڈھانپنے پر ایک ماہ کے لیے مکمل…

کوئٹہ(مسائل نیوز)حکومت بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 (6) کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے پورے صوبے میں ایک ماہ کے لیے مختلف سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ یکم فروری 2026 کو جاری کردہ باضابطہ آرڈر کے…