ڈیلی آرکائیو

مارچ 1, 2026

حکومت سندھ کا کراچی میں مظاہرین کی ہلاکت پر جے آئی ٹی بنانے کا اعلان

کراچی(زیبائے پاکستان)حکومت سندھ نے کراچی میں امریکی قونصلیٹ کے باہر فائرنگ کے واقعے پر جے آئی ٹی بنانے کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق واقعے کے تمام پہلوؤں کا غیر جانبدارانہ جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی…

دبئی،دوحا،مناما اوراربیل میں مزید دھماکے

دبئی(زیبائے پاکستان)دوحا،مناما اوراربیل میں مزید دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں ،ابتدائی طور پر تازہ دھماکوں کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی ، گزشتہ روز بھی مذکورہ شہروں میں دھماکے ہوئے تھے۔ عراقی کردستان کے دارالحکومت اربیل میں دھماکوں کی…

رمضان کے چوتھے روز عمرہ کرنے والوں کی تعداد نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چوتھے روز عمرہ ادا کرنے والے زائرین کی تعداد نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ حرمین انتظامیہ کے مطابق 4 رمضان کو مجموعی طور پر 9 لاکھ 4 ہزار افراد نے عمرہ ادا کیا، جو ایک دن میں سب…

علی خامنہ ای تاریخ کے صفحے سے مٹا دیے گئے، اسلامی جمہوریہ اپنے انجام کو پہنچ چکی، رضا پہلوی کا ردعمل

ایران (زیبائے پاکستان)ایران کے سابق شاہی خاندان کے رکن رضا پہلوی نے آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کے بعد سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‘علی خامنہ ای کو تاریخ کے صفحے سے مٹا دیا گیا ہے’ اور ان کی موت کے ساتھ ہی ‘اسلامی…

ایران پر حملہ غیرضروری اور خطرناک، کانگریس اپنے اختیار سے ٹرمپ کو روکے، کملا ہیرس

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکا کی سابق نائب صدر کملا ہیرس نے ایران پر بڑے پیمانے پر امریکی فوجی حملوں اور خامنہ ای کی شہادت پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ‘عزم کے لبادے میں لپٹی لاپرواہی’ قرار دیا ہے۔ ہفتے کے…

ایران کا آج بڑے حملے کا ارادہ ہے، جس کا جواب ہولناک ہوگا: ٹرمپ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکا کے صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا آج بڑے حملے کا ارادہ ہے، ایران نے حملہ کیا تو جوابی کارروائی بھی ہولناک ہوگی۔ انہوں نے اتوار کی صبح اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر لکھا، ”ایران نے ابھی بیان…

ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر سلمان علی آغا نے کپتانی چھوڑنے سے متعلق اہم اعلان کر دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)سری لنکا کے ہیڈ کوچ سنتھ جے سوریا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے کہا ہے کہ وہ قیادت برقرار رکھنے یا نہ رکھنے کے فیصلے کے لیے وقت…

مجھے علم ہے خامنہ ای کے بعد کون احکامات جاری کررہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

نیویارک(زیبائے پاکستان)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں علم ہے کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کے بعد ایران میں کون احکامات جاری کر رہا ہے۔ امریکی ٹی وی کو ٹیلے فون پر انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ ایران میں…

ایران نے مزید حملے کیے تو ایسی طاقت سے نشانہ بنائیں گے جو پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی: ٹرمپ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا ردعمل ہماری توقع سے کم رہا ہے، ہم نے سوچا تھا کہ یہ اس سے دوگنا ہوگا۔ امریکی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ایران پر حملے کے بعد سفارت کاری کہیں زیادہ آسان ہوگئی…

ایرانی ٹی وی اینکر سپریم لیڈر کی شہادت کی خبر سناتے ہوئے آبدیدہ

ایران (زیبائے پاکستان)ایرانی ٹی وی اینکر سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر سناتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔ ایرانی سرکاری نشریات میں ایک جذباتی منظر دیکھنے میں آیا جب ایک نیوز اینکر نے روتے ہوئے اعلان کیا کہ آیت اللہ علی…