Daily Archives

مارچ 1, 2026

ایران پر اسرائیلی و امریکی بربریت انتہائی قابل مذمت ہے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سمیت مرکزی قیادت اور معصوم شہریوں کی شہادت انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے اسرائیل عرصہ دراز سے مسلم دنیا پر ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور عالمی ادارے اسے روکنے میں ناکام ثابت ہوئے…

ایران پر حملہ پورے خطے کے امن اور استحکام پر حملہ ہے۔ میر علی حسن زہری

ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی حالیہ کارروائیوں کو کھلی جارحیت قرار دیتے ہیں، شدید مذمت کرتے ہیں سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای، اعلیٰ قیادت اور بے گناہ شہریوں کی ہلاکت انتہائی دلخراش سانحہ ہے جس پر پوری پاکستانی قوم رنجیدہ ہے…

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل کا ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایران کی حالیہ جنگی صورتحال اور خطے میں کشیدگی کو پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کیلئے باعث…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ کے والد کے انتقال پر…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے وزیر اعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم کے انتقال کو اہل خانہ کے لیے…

قومی اتحاد، داخلی استحکام اور بلوچستان کا امن ہی اس وقت پاکستان کی اصل طاقت ہے، شاہد رند معاون وزیر…

کوئٹہ ( زیبائے پاکستان )وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہر سفارتی اور اخلاقی فورم پر ایران کی مکمل حمایت کی ہے اور اقوام متحدہ میں بھی ایران کے خلاف حملے کی واضح الفاظ میں مذمت کی…

حاجی علی مدد جتک نے صوبائی مشیر برائے کھیل مینا مجید کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )پاکستان پیپلز پارٹی کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن و صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے صوبائی مشیر برائے کھیل مینا مجید کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ والدین…

ٹرانسپورٹرز نے پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھاری اضافہ مسترد کردیا۔

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی حبیب اللہ خان بادیزئی اور جنرل سیکرٹری میر اکبر لہڑی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بھاری اضافے کو مسترد کرتے ہوئے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے…

ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں، پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ہونے والے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائیاں نہ صرف بین الاقوامی…

ایران پر حملے جارحیت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سنئیر نائب صدر سید صادق آغا نے ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں اور بے گناہ شہریوں کی شہادت پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی خودمختار ملک پر اس طرح کی…

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی، اتحاد، قطر، ایمریٹس سمیت متعدد ایئر لائنز کا فلائٹ آپریشن متاثر

دبئی (زیبائے پاکستان)مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور فضائی حدود کی بندش کے باعث کئی بڑی ایئر لائنز کا فضائی آپریشن شدید متاثر ہو گیا ہے اور متعدد پروازیں منسوخ یا معطل کر دی گئی ہیں۔ ابوظہبی کی قومی ایئر لائن اتحاد ایئرویز نے اعلان…