مودی نے دورۂ اسرائیل کے دوران نیتن یاہو کو کیا یقین دہانی کروائی؟
اسرائیل (زیبائے پاکستان)سابق امریکی وزیرِ دفاع کے مشیر ڈگلس میک گریگر نے دعویٰ کیا ہے کہ نریندر مودی نے اپنے حالیہ دورۂ اسرائیل کے دوران بنجامن نیتن یاہو کو ایران کے خلاف ممکنہ مدد کی یقین دہانی کرائی۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…
