سرکاری ملازمین کا پینشن ختم کرنا بدترین ظلم ہے۔ پروفیسر حلیم صادق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے بلوچستان حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کے پینشن نظام میں تبدیلی اور 2025 کے بعد بھرتی ہونے والے ملازمین کیلئے نئی پالیسی کے نفاذ پر…
