ڈیلی آرکائیو

مارچ 8, 2026

پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے، دشمن کی میلی نظر ناکام ہوگی۔ سابق ترجمان حکومت بلوچستان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) سابق ترجمان حکومت بلوچستان اور معروف سیاسی و سماجی شخصیت بابر یوسفزئی نے افغان طالبان کی جانب سے دارالحکومت اسلام آباد پر دس منٹ میں قبضے کے دعوؤں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نوعیت کے بیانات زمینی حقائق سے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر معاشی حملہ ہے، سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ بھاری اضافے پر انتہائی سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے عوام پر کھلا معاشی حملہ قرار دیا ہے۔…

پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ اور عوام کی پریشانی

تحریر: عبدالجبار رانا حال ہی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تقریباً 55، 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے فوری اثرات ٹرانسپورٹ کے کرایوں پر بھی ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں تقریباً 20 فیصد اضافے کا…

حکومت مہنگائی میں اضافہ واپس لے، عوام پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار ہیں: مرکزی مسلم لیگ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) صدرمرکزی مسلم لیگ خالد مسعود سندھو نے کہا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لے اور بلوچتسان کے لیے خصوصی ریلیف پیکج کا اعلان کیا جائے۔ مہنگائی کے باعث عوام پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار ہیں۔…

خواتین کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی میں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں،فرح عظیم شاہ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی خواتین ونگ کے صدر و صوبائی اسمبلی کے ممبر محترمہ فرح عظیم شاہ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ خواتین کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی میں بنیادی…

حکومت بلوچستان کا سی ٹی ڈی انسپکٹر مٹھا خان کی شہادت پر اظہار تعزیت، واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)حکومت بلوچستان کا سی ٹی ڈی انسپکٹر مٹھا خان کی شہادت پر اظہار تعزیت، واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ برائے سیاسی و میڈیا امور نے کہا ہے کہ ملوث عناصر کو جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک…

کوئٹہ: سمنگلی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس ایچ او میٹھا خان جان کی بازی ہار گئے۔

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) سمنگلی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس ایچ او میٹھا خان جان کی بازی ہار گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق انسپکٹر میٹھا خان حال ہی میں سی ٹی ڈی میں تعینات ہوئے تھے، آج بازار سے اپنے گھر جا رہے تھے کہ…

وزیراعظم کا دبئی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے 2 پاکستانی جاں بحق ہونے پراظہار افسوس

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نےدبئی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے دو پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نےدبئی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے دو پاکستانی جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا،کہا متحدہ…

کوئٹہ مبینہ چوری شدہ گاڑی برآمد، بین الصوبائی گروہ کا سرغنہ گرفتار چونکا دینے والا انکشاف

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کوئٹہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایس سی آئی ڈبلیو پولیس نے مبینہ طور پر چوری شدہ گاڑی برآمد کر لی جبکہ بین الصوبائی گاڑی چوری کرنے والے گروہ کے مبینہ سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع…

پیٹرول کے 3 جہاز کل تک پاکستان پہنچنے کی توقع

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے ملاقات کی، جس میں عالمی تیل قیمتوں میں اضافے، ایندھن کے ذخائر اور ممکنہ توانائی بحران سے نمٹنے کے اقدامات…