سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟
کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں 10 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 4 ہزار 445 ڈالر پر آ گیا۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی…
