حرمین شریفین میں امسال عبادت گزاروں کو کونسی شاندار سہولیات فراہم کی جارہی ہیں؟
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)رمضان المبارک اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے تو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موجود حکام زائرین اور عبادت گزاروں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے بھرپور اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ایمبولینس سروس اور فوری…
