ڈیلی آرکائیو

مارچ 30, 2026

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ خواتین کے مالی حقوق کے حصول کے لیے ایک سنگِ میل

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) عورت فاؤنڈیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے معزز جج جسٹس محسن اختر کیانی کے حالیہ فیصلے پر گہرے اطمینان اور مسرت کا اظہار کیا ہے، جس میں قرار دیا گیا ہے کہ شادی کے بعد شوہر کی جانب سے حاصل کی جانے والی ازدواجی…

تعلیمی اداروں کی بندش-پٹرول و ڈیزل کی بچت یا قومی نقصان؟

تحریر: عارف محمود رانا قوموں کی قسمتیں محض ایوانوں میں نہیں، بلکہ ان خاموش کمروں میں لکھی جاتی ہیں جہاں ایک استاد تختۂ سیاہ کے سامنے کھڑا ہو کر آنے والے کل کو سنوار رہا ہوتا ہے۔ سکول، کالج اور جامعات صرف عمارتیں نہیں ہوتیں، بلکہ یہ…

آئل اینڈ گیس اتھارٹی نے ڈنڈا اٹھا لیا! مہنگی ایل پی جی بییچنے والوں کی اب خیر نہیں

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں ایل پی جی کی زائد قیمت وصول کرنے والے کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اتھارٹی نے تمام متعلقہ کمپنیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ مقررہ سرکاری نرخوں کے…

کندھے کی ہڈی فریکچر ہوگئی، اسحاق ڈار کل چین کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کندھے کی ہڈی فریکچر ہوگئی، دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کل چین کے دورے کیلئے روانہ ہوں گے۔ دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق اسحاق ڈار دورہ چین کے موقعے پر چینی قیادت…

سہیل آفریدی کا حالیہ بارشوں کے باعث جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس

خیبرپختونخوا(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے حالیہ بارشوں کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے حادثات میں جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ سہیل آفریدی نے متاثرہ خاندانوں سے دلی…

کرہ ارض کو آلودگی سے پاک کرنا مشترکہ ذمہ داری ہے: مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کرہ ارض کو آلودگی سے پاک کرنا مشترکہ ذمہ داری ہے۔ زیرو ویسٹ کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز نے زیروویسٹ کیلئے عوامی سطح پر کچرے کے خاتمے کیلئے اقدامات…

جعفر ایکسپریس منسوخ، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) جعفر ایکسپریس کی آج کی سروس اچانک منسوخ کر دی گئی، جس کے باعث پشاور جانے والے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹریک پر فوری مرمتی کام کے باعث یہ فیصلہ ناگزیر تھا، تاہم مسافروں نے…

کرنسی مارکیٹ سے اہم خبر: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں استحکام، برطانوی پاؤنڈ، یورو اور سعودی…

کراچی (زیبائے پاکستان) پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں آج 30 مارچ 2026 کو امریکی ڈالر سمیت دیگر اہم غیر ملکی کرنسیوں کے لین دین کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 279 روپے 50 پیسے…

جاسوسی کا الزام، روس کا برطانوی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم

روس(زیبائے پاکستان)روس نے جاسوسی کے الزام میں برطانوی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی سیکیورٹی ادارے ایف ایس بی کا کہنا ہے کہ برطانوی سفارت کار کی ایکریڈیٹیشن منسوخ کر دی گئی ہے۔ روسی…

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کو بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے احتجاج سے متعلق اہم مقدمے میں علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت آئندہ تاریخ تک ملتوی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق 26 نومبر کو ہونے والے…