ڈیلی آرکائیو

مارچ 17, 2026

عید تعطیلات سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عید تعطیلات سے پہلے تمام ملازمین کے اکاؤنٹس میں تنخواہیں منتقل کردی گئیں تاکہ اہل خانہ کے ساتھ عید کی خوشیاں بھرپور طریقے سے منا سکیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے کے تمام سرکاری…

ایران سے ہزاروں پاکستانی گوادر اور چاغی کے راستے پاکستان پہنچ گئے

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث ایران سے ہزاروں پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، ایران سے ہزاروں پاکستانی گوادر اور چاغی کے راستے وطن واپس پہنچ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ…

کراچی کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، بی ایل اے کا اہم کمانڈر ہلاک

کراچی(زیبائے پاکستان)شہر میں ممکنہ بڑے دہشت گرد حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، 17 فروری کوسی ٹی ڈی سندھ سے مقابلے میں ہلاک دہشت گرد انتہائی مطلوب نکلا۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سندھ نے کراچی کو بڑی تباہی سے بچاتے…

حکومت کو رکشے اور موٹرسائیکل والوں پر رحم آگیا، اربوں روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت حاصل ہونے والی بچت سے موٹر سائیکل اور رکشہ مالکان کو 23 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس کے دوران سیکریٹری…

ریال اور ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 17 مارچ 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری کا بڑا دارومدار انہی نرخوں پر ہوتا ہے۔ پاکستان جیسی…

نیٹو پر اربوں ڈالر خرچ کیے، ہمارے دفاع کی باری آئی تو غائب ہوگیا۔ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(زیباے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے میں مدد نہ ملنے پر اتحادی ممالک کے عسکری نیٹ ورک نیٹو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے اس پر اربوں ڈالرز خرچ کیے لیکن جب ہمیں دفاع کی ضرورت پڑی تو غائب…

شناختی کارڈ کی تجدید 30 جون سے قبل کروا لیں ورنہ؟ نادرا کا انتباہ جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نادرا نے ایسے شہریوں کے لیے اہم انتباہ جاری کیا ہے جن کے قومی شناختی کارڈ (سی این آئی سی) کی مدت ختم ہو چکی ہے۔ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا) نے کہا ہے کہ ایسے شہری بروقت اپنے شناختی کارڈ کی تجدید…

جنگ کے آغاز سے ایران کے امارات پر 1900 سے زائد میزائل اور ڈرون حملے ریکارڈ

دبئی / ابوظبی(زیبائے پاکستان) ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران متحدہ عرب امارات پر میزائل اور ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں اہم تنصیبات اور سفری نظام متاثر ہو رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق جنگ شروع ہونے کے بعد سے ایران کی…

وزیرِ اعظم کی حالات کی بہتری تک تمام متعلقہ اداروں کو ہنگامی اقدامات کےلیے تیار رہنے کی ہدایت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی صورتحال کے پیش نظر ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ پر جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس کو کفایت شعاری اور بچت کے اقدامات پر عملدرآمد کی پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔…

ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، یورپی ممالک کا آبنائے ہرمز میں فوجی کارروائی کا حصہ بننے سے صاف انکار

برسلز(زیبائے پاکستان) یورپی ممالک نے آبنائے ہرمز میں فوجی کارروائی میں حصہ لینے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ ایران سے جاری تنازع میں براہِ راست شامل نہیں ہونا چاہتے۔ یورپی یونین کے اجلاس کے موقع پر جرمنی کے وزیر خارجہ یوهان…