قومی علمی اثاثے کا زیاں اور ردی کی دکان: 60 ارب روپے کا تعلیمی المیہ۔۔۔
تحریر: سلیم زمان خان
پاکستان اس وقت ایک ایسی علمی و تعلیمی تبدیلی کے دور سے گزر رہا ہے جس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے قیام کے بعد سے ملک میں یونیورسٹیوں کی تعداد اور گریجویٹس کی شرح میں خاطر خواہ اضافہ ہوا…
