ڈیلی آرکائیو

مارچ 16, 2026

کوئٹہ میں حجاموں کی من مانی، سرکاری ریٹ کی دھجیاں اُڑا دی گئیں

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں خصوصاً ارچر روڈ میں حجاموں کی جانب سے سرکاری نرخنامے کی کھلم کھلا خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بیشتر دکانوں پر سرکاری ریٹ لسٹ…

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) آواران ملیشیاء کی بڑی کارروائی دوران چیکنگ زمیاد گاڑی سے 300کلو گرام آئس…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) آواران ملیشیاء نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئےایک مشکوک زمیاد گاڑی کو روکا۔ گاڑی کی تفصیلی تلاشی کے دوران ڈیزل کے کینوں میں 300کلوگرام آئس جبکہ 40کلو گرام ہیروئن…

عبدالرحمن کھیتران کا عادل بازئی کے دادا کے انتقال پر اظہار تعزیت

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) صوبائی وزیر سردار عبداہرحمن کھتیران نے رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم بازئی کے والد رکن قومی اسمبلی عادل خان بازئی کے دادا بازئی قبیلے کی بزرگ و معزز شخصیت ملک سیف اللہ بازئی کے انتقال پر ان کے گھر جا کے تعزیت کی…

بلوچستان میں پائیدار امن کے قیام، ریاستی عملداری کے استحکام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو صورت…

کوئٹیہ (زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس پیر کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں وفاقی و صوبائی اداروں کے اعلیٰ حکام نے…

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ایک ہزار اسکولوں کی اپ گریڈیشن اور آؤٹ آف اسکول بچوں کو اسکولوں تک رسائی…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)حکومت بلوچستان نے صوبے میں تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کے لیے انقلابی اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی…

رحیم یار خان میں ادائیگی مرکز کی چھت گرنے سے 6 خواتین جاں بحق، بی آئی ایس پی کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) آج صبح رحیم یار خان میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک نجی بینک کے ادائیگی مرکز پر، دیگر خواتین کے ساتھ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین بھی موجود تھیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مذکورہ دکان کی…

عمران خان کی رہائی کیلئے فیصلہ کن احتجاج وقت کی ضرورت ہے۔سید صادق آغا

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر سید صادق آغا نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی جانب سے عمران خان رہائی فورس کے قیام اور عید کے بعد فیصلہ کن احتجاج کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا…

میر عبید گورگیج نے عوامی خدمات کی مثال قائم کردی ہے۔ میر شیر احمد بنگلزئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماؤں میر شیر احمد بنگلزئی، حاجی امین، سومر خان بنگلزئی اور ملک عبدالمنان بنگلزئی نے بلوچستان اسمبلی کے رکن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردار عبید اللہ گورگیج کی عوامی…

عالمی عدم استحکام پاکستان کی معیشت کیلئے بڑا چیلنج بن سکتا ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ/کراچی (زیبائے پاکستان ) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی جغرافیائی اور سیاسی کشیدگی خصوصاً پاک افغان سرحدی صورتحال اور خلیجی خطے میں جاری تنازعات کے باعث عالمی تجارت اور…

سرگودھا کے نواحی علاقے بھاگٹانوالہ میں شوہر نے مبینہ طور پر کلہاڑی کا وار کرکے بیوی سمیت 5 بچوں…

سرگودھا(زیبائے پاکستان )سرگودھا کے نواحی علاقے بھاگٹانوالہ میں شوہر نے مبینہ طور پر کلہاڑی کا وار کرکے بیوی سمیت 5 بچوں کو قتل کردیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزم کو اپنی بیٹی کے کردار پر شک تھا جس کے پیش…