سونے کی قیمت ایک بار پھر کم ہوگئی، 16مارچ 2026 کو فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی ہوئی ہے، ہفتے کو مسلسل تیسرے روز بھی سونے کی قیمت میں 8 ہزار 500روپے سے زائد کی کمی ہوئی۔سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔
آل پاکستان…
