ڈیلی آرکائیو

مارچ 16, 2026

مریم نواز اور نواز شریف کیخلاف شوگر ملز انکوائری بند کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(زیبائے پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نواز شریف کیخلاف چوہدری شوگر ملز انکوائری بند کرنے کی نیب کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز اور نواز شریف کے وکیل جاوید ارشد بھٹی نے عدالت…

پاکستان میں خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد و زیادتی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان میں خواتین اور خواجہ سراؤں پر (صنفی بنیاد پر ہونے والے) تشدد و زیادتی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ غیر سرکاری تنظیم ساحل کی رپورٹ میں خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا…

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18ڈالر کی کمی سے 5ہزار ڈالر کی سطح پر آگئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار…

رحیم یار خان، امدادی رقم کی تقسیم کے موقع پر چھت گرنے سے 5 خواتین جاں بحق

رحیم یار خان (زیبائے پاکستان)رحیم یار خان میں دکان کی چھت گرنے سے 5 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ رحیم یار خان پولیس کے مطابق چک125 پی میں خواتین امدادی رقم لینے کے لیے دکان میں جمع تھیں کہ اسی دوران چھت اچانک گرگئی۔ جیو نیوز کے…

کیا زکوٰۃ کی رقم سے مشین خرید کر اسپتال کو دی جاسکتی ہے؟

لاہور(زیبائے پاکستان)سوال: زکوٰ ۃ کی رقم سے مشینری خرید کر اسپتال کو دینا تاکہ مریضوں کے علاج میں سہولت فراہم کی جاسکے، جائز ہے یا ملکیت کا مسئلہ رہے گا ؟ جواب: اَئمۂ اَحناف کے نزدیک زکوٰۃ کی درست ادائیگی کے لیے تملیک یعنی کسی…

آپریشن غضب للحق، باجوڑ سیکٹر میں گائیڈڈ میزائل سے افغان طالبان کی پوسٹوں پر حملہ

پشاور(زیبائے پاکستان)آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے خلاف فیصلہ کن جوابی کارروائیاں جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے باجوڑ سیکٹر میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ…

کراچی میں بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی

کراچی(زیبائے پاکستان)مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے سبب شہر میں بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق 18 مارچ کو کراچی میں گرج چمک کے…

ایمرجنسی سروس کے ملازمین سول سرونٹس نہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ ایمرجنسی سروس کے ملازمین سول سرونٹس نہیں ہیں، ریسکیو 1122 کے ملازمین سول سرونٹس کی تعریف میں نہیں آتے کیونکہ پنجاب ایمرجنسی سروس کے ملازمین کی حیثیت پبلک سرونٹس کی ہے۔…

رند اور لاشاری قبائل کے مغویوں کی بازیابی پر خوشی ہے، سردار یار محمد رند۔

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )سیاسی وقبائلی رہنما سابق وفاقی وزیر سردار یار محمد رند نے رند اور لاشاری قبائل کے مغویوں کے بازیاب ہونے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ بازیاب ہونے والے افراد عید کا پر مسرت تہوار اپنے اہلخانہ…

خیبر پختونخوا، دہشتگردوں کے پولیس چوکیوں پر حملے پولیس کی بروقت کارروائی سے ناکام

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبر پختونخوا میں پولیس کی بروقت کارروائیوں کے نتیجے میں دہشت گردوں کے حملے ناکام بنا دیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ منڈان کی حدود میں واقع پولیس چوکی فتح خیل پر رات کی تاریکی میں دہشت گردوں کے ایک گروہ نے…