ڈیلی آرکائیو

مارچ 25, 2026

مغربی ایشیا کشیدہ صورتحال پاکستان کیلئے معاشی خطرے کی گھنٹی ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ/کراچی (زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ نے مغربی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال اور فوجی تنازع پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر یہ بحران مزید طول پکڑتا…

عوام پاکستان پارٹی انٹرا پارٹی الیکشن، بلوچستان سے 14 امیدوار

کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی اعلامیہ کے مطابق پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے سلسلے میں مرکزی کونسل کیلئے ملک بھر سے مجموعی طور پر 445 امیدوار میدان میں ہیں، جبکہ بلوچستان سے 14 امیدوار حصہ لے رہے ہیں، جو…

سید صادق آغا و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

کوئٹہ/پشین (زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر سید صادق آغا نے کہا ہے۔ کہ ان اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنا سیاسی انتقام کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکنان اور…

پاکستان انجینئرنگ کونسل نے پاکستانی انجینئرز کے لیے عالمی فری لانس پروگرام شروع کردیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان انجینئرنگ کونسل نے پاکستانی انجینئرز کے لیے عالمی فری لانس پروگرام شروع کر دیا۔ پاکستان انجینئرنگ کونسل نے پاکستانی انجینئرز کے لیے ایک بڑے اقدام کا اعلان کرتے ہوئے 5 ہزار انجینئرز کو فری لانسنگ میں…

عوامی سہولت کیلئے ٹول پلازوں کو ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

لاہور (زیبائے پاکستان) محکمہ ہائی وے نے صوبے بھر کے تمام مینول ٹول پلازوں کو ڈیجیٹل کرنے کا اہم فیصلہ کر لیا۔ اس کا مقصد اوورچارجنگ اور کرپشن کا خاتمہ اور ٹول وصولی کے نظام میں شفافیت لانا ہے، یہ فیصلہ صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات…

مسلسل تعطیلات سے تعلیم متاثر، پرائیویٹ سکولوں کا امتحانات مؤخر کرنے کا مطالبہ

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب بھر میں تعلیمی اداروں میں مسلسل تعطیلات کے باعث طلبہ کی پڑھائی شدید متاثر ہونے لگی ہے، جس پر پرائیویٹ سکولوں نے بورڈ امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سرونگ سکولز ایسوسی ایشن کے صدر رضأ…

پاکستان سمیت 8 ممالک نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد کر دی

جنیوا (زیبائے پاکستان) پاکستان سمیت 8 ممالک نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے فلسطینیوں کی ان کی سر زمین سے جبری بے دخلی مسترد کر دی ہے۔ اقوام متحدہ کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے پریس بریفنگ میں اسرائیلی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے…

تھائی لینڈ کا آئل ٹینکر ایران کیساتھ مذاکرات کے بعد آبنائے ہرمز سے باحفاظت گزر گیا

بنکاک(زیبائے پاکستان) تھائی لینڈ اور ایران کے درمیان کامیاب سفارتی رابطوں کے بعد ایک تھائی آئل ٹینکر ‘آبنائے ہرمز’ کے تزویراتی آبی راستے سے باحفاظت گزر گیا ہے۔ تھائی حکام اور جہاز کی مالک کمپنی نے بدھ کے روز تصدیق کی ہے کہ جہاز کو…

نادرا کے نئے دفتری اوقات کار کیا ہوں گے؟ اہم خبر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) عید تعطیلات کے بعد نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔ نادرا کے جاری اعلامیہ کے مطابق ہفتے میں پانچ دن کام کرنے والے نادرا رجسٹریشن سینٹر (سنگل شفٹ) کے…

عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے انہیں سیاسی ہیرو نہیں کہہ سکتا: سہیل احمد

لاہور(زیبائے پاکستان)سینئر اداکار سہیل احمد نے کہا ہےکہ عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے لہٰذا وہ انہیں سیاسی ہیرو نہیں کہہ سکتے۔ حال ہی میں ایک شو کے دوران سہیل احمد نے کہا کہ عمران خان ہیرو ہیں، اس بات سے کون مکر سکتا ہے؟ ن لیگ کے قائد…