ڈیلی آرکائیو

مارچ 20, 2026

عید کی خوشیوں میں اپنے اردگرد موجود نادار اور مستحق افراد کو بھی شامل کریں،ضیا اللہ لانگو عید کی…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) صوبائی وزیر داخلہ وبلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان میر ضیاء اللہ لانگو نے عیدالفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں عوام کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید کا دن خوشیوں، محبت، رواداری اور بھائی چارگی کے فروغ کا…

ایک پُرامن اور خوشحال معاشرہ ہی حقیقی ترقی کی بنیاد ہوتا ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعۃ الوداع، چاند رات اور عالمی یومِ خوشی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ بابرکت اور خوشیوں بھرے مواقع انسانیت کے لیے امید، اتحاد اور باہمی ہم آہنگی کا پیغام لے کر آتے…

موٹروے پولیس کی زائد کرایہ وصولی کے خلاف کارروائیاں، مسافروں کو 53 لاکھ روپے واپس

لاہور(زیبائے پاکستان)آئی جی موٹروے پولیس سلطان احمد چوہدری کی ہدایات پر زائد کرائے اور اوورلوڈنگ کے خلاف 15 مارچ سے جاری خصوصی مہم کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق مسافروں سے اضافی کرائے کی مد میں وصول…

ایران کا اسرائیل میں حیفہ میں آئل ریفائنری پر حملہ، پہلی بار ملٹی وار ہیڈ نصراللہ میزائل کا استعمال

ایران (زیبائے پاکستان)ایران نے اسرائیل میں حیفہ میں آئل ریفائنری پرحملہ کر دیا۔ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیل کے مختلف علاقوں پر تازہ میزائل حملوں کا دعویٰ کیا ہے جن میں حیفہ کی آئل ریفائنری کو نشانہ بنانے کی بھی اطلاعات ہیں۔…

ملک کے مختلف علاقوں میں تین دن تک بارشیں ہونے کی پیشگوئی

لاہور(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تین روز تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ اسلام آباد راولپنڈی میں عید کے روز بھی بارش کا امکان ہے، آج مری، اٹک، جہلم اور لاہور میں بھی بارش ہونے کی توقع ہے۔ پشاور، ایبٹ آباد،…

وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدر کو فون، عوام کو عیدالفطر کی مبارکباد دی

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر مبارکباد کے تبادلے کے لیے جمہوریہ آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ اپنی گفتگو کے دوران وزیراعظم نے صدر علیوف اور آذربائیجان کے…

حکومت کا غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کیخلاف کارروائی مزید تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے ملک میں غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائی مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستاویزات نہ رکھنے والے افغان شہریوں کی مرحلہ وار واپسی کے ساتھ ساتھ غیر رجسٹرڈ افغانوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہےگا۔…

بنگلہ دیش میں جیٹ فیول کی قیمتیں برقرار، 73 فیصد اضافے کا فیصلہ واپس

بنگلہ دیش(زیبائے پاکستان)بنگلہ دیش میں جیٹ فیول کی قیمت میں حالیہ اضافے کو واپس لے لیا گیا ہے اور نرخ دوبارہ اصل سطح پر برقرار رکھے گئے ہیں۔ ابتدائی طور پر ڈومیسٹک پروازوں کے لیے قیمت112.41 ٹکے سے194.18 ٹکے فی لیٹر مقرر کی گئی تھی، تاہم…

غیر متوقع چارجز سے پریشان ہیں؟ موبائل فون صارفین کے لیے پی ٹی اے کی حیران کن سہولت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل صارفین کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کروائی ہے جس کے ذریعے وہ غیر ضروری ڈیٹا چارجز سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ پی ٹی اے کے بیان کے مطابق اگر ڈیٹا بنڈل ختم ہو جائے…

عید سے پہلے سونے کی قیمت میں کمی، جانئے گولڈ پرائس کا تازہ رجحان

لاہور(زیبائے پاکستان )پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیز طور پر کمی دیکھنے میں آئی ہے، جو عالمی مارکیٹ میں کمی کے رجحان کی عکاسی ہے۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 24 ہزار 300 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 99 ہزار 462 روپے پر آ…