ڈیلی آرکائیو

مارچ 24, 2026

فضا علی 41 برس کی عمر میں تیسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک

لاہور (زیبائے پاکستان) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ٹی وی میزبان فضا علی 41 برس کی عمر میں تیسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ فضا علی نے اپنی تیسری شادی کا اعلان کرتے…

سعودی وزارت حج کا عمرہ زائرین کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم

ریاض (زیبائے پاکستان) سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کے لیے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے انہیں مقررہ وقت کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام عمرہ زائرین 18 اپریل تک اپنی واپسی…

پنجاب بھر میں مارکیٹس بند کرنے کے اوقات کار بحال

لاہور (زیبائے پاکستان) عیدالفطر کے اختتام کے بعد پنجاب بھر میں کاروباری سرگرمیوں کے اوقات کار ایک بار پھر معمول کے مطابق بحال کر دیے گئے، جس کے تحت صوبے بھر میں مارکیٹس اور دکانیں رات دس بجے بند کرنے کی پابند ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق…

چکن کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) کوئٹہ کی مارکیٹوں میں مہنگائی کا طوفان ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا، جہاں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں چند دنوں کے اندر تقریباً 150 روپے فی کلو کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق صاف…

عیدالفطر پر عوام کی بڑی تعداد مری پہنچی، 70 ہزار سے زائد گاڑیوں کی آمد ریکارڈ

مری (زیبائے پاکستان) عیدالفطر پر عوام کی بڑی تعداد کی جانب سے مری کا رخ کیا گیا۔ اس حوالے سے چیف ٹریفک آفیسر عمران رزاق نے بتایا کہ عید کے تعطیلات کے دوران مری میں 70 ہزار سے زائد سیاحتی گاڑیاں پہنچیں، جس کے پیش نظر 200 سے زائد افسران…

اگر ایران اور امریکہ رضامند ہوں تو مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر ایران اور امریکہ رضامند ہوں تو مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کے مطابق اگر فریقین آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی…

توانائی بحران کے باعث تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 15 اپریل تک توسیع کا امکان

لاہور (زیباےے پاکستان) ملک میں توانائی بحران کے باعث صوبہ پنجاب میں بڑے فیصلوں کی تیاری کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں 15 اپریل تک چھٹیوں کی سفارش کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ توانائی کی جانب سے اہم سفارشات وزیراعلیٰ پنجاب مریم…

امریکی ریاست ٹیکساس کے آئل ریفائنری پلانٹ میں زوردار دھماکا

ٹیکساس(زیبائے پاکستان)امریکی ریاست ٹیکساس کے ساحلی علاقے پورٹ آرتھر میں واقع بڑی آئل ریفائنری میں ایک زوردار دھماکہ ہوا جس کے بعد آسمان کی جانب دھوئیں کے گھنے کالے بادل اٹھتے ہوئے دیکھے گئے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پیر کے روز ہونے…

ایران جنگ، پاکستان کے ایل این جی اسٹاکز تقریباً ختم، برطانوی اخبار

کراچی (زئیبائے پاکستان) ایران جنگ، پاکستان کے ایل این جی اسٹاکز تقریباً ختم، برطانوی اخبار کے مطابق پاکستان گیس پورٹ کے ٹرمینلز کی کارروائیاں معمول کے چھٹے حصے تک محدود، درآمدی گیس کی قلت، بجلی کیلئے فرنس آئل پر انحصار بڑھ گیا، ایل…

اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل نے دوسری شادی کی دلچسپ کہانی سنا دی۔

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل نے دوسری شادی کی دلچسپ کہانی سنا دی۔ ثناء فیصل نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے فیصل قریشی سے اپنی پہلی ملاقات…