ڈیلی آرکائیو

مارچ 26, 2026

ڈیجیٹل الیکشن،عوام پاکستان پارٹی نے نئی تاریخ رقم کردی۔ حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری ، ممتاز قبائلی شخصیت " پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کہا ہے کہ عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی کونسل کیلئے انٹرا پارٹی الیکشن کا آن لائن انعقاد ملکی سیاست میں ایک مثبت…

پٹرول قیمتوں میں مزید اضافہ برداشت نہیں کر ینگے۔ حبیب بادیزئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے صدر ، کوئٹہ کراچی روٹ کے معروف ٹرانسپورٹر " حاجی حبیب اللہ خان بادیزئی " نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی ناگزیر ہوچکی ہے کیونکہ مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی نے…

بلوچستان ترقی اور خوشحالی کی نئی راہ پر گامزن ہے، میر عبید گورگیج

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) رکن بلوچستان اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید گورگیج نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں موجودہ صوبائی حکومت بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے اور صوبے میں ترقی و…

پٹرول پمپس اونرز کے مطالبات فوری تسلیم کیے جائیں۔ میر شمس شاہوانی

کوئٹہ/ کراچی (زیبائے پاکستان)آل پاکستان آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین میر شمس شاہوانی نے پٹرول پمپس اونرز ایسوسی ایشن کے جائز مطالبات فوری طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل اور…

غیبت کا دسترخوان اور ہماری خود ساختہ عدالتیں

سید نور آغا انسان کی نفسیاتی گتھیوں میں سب سے پیچیدہ اور شاید سب سے پراسرار گتھی یہ ہے کہ اسے اپنے گریبان کے چاک سے زیادہ دوسروں کے دامن کے داغ اپنی جانب کھینچتے ہیں۔ ہماری معاشرتی نشستوں اور دوستوں کی محفلوں کی سب سے مرغوب غذا کسی…

کوئٹہ سستا شہر یا عوام کا استحصال گاہ

تحریر ؛ میر اسلم رند کوئٹہ کو برسوں سے پاکستان کا سستا ترین شہر قرار دیا جاتا رہا ہے مگر آج یہ دعویٰ ایک تلخ مذاق بن چکا ہے حقیقت یہ ہے کہ یہ شہر اب سستا نہیں بلکہ عام آدمی کے لیے ایک استحصال گاہ بن چکا ہے جہاں ہر طرف لوٹ مار کا…

دہم کے سالانہ امتحانات کا اعلان کر دیا، رول نمبر سلپس بھی جاری

کشمیر (زیبائے پاکستان)آزاد جموں و کشمیر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میرپور نے جماعت دہم کے سالانہ امتحانات 2026 کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے، جو 7 اپریل بروز منگل سے شروع ہوں گے۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق امیدواران کی رول…

عدالت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو 21 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی دارالحکومت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کو 21 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پی ٹی…

کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دو کانکن جاں بحق

دکی /چمالنگ (زیبائے پاکستان ) دکی کے علاقے چمالنگ میں واقع ایک مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث دو کانکن جاں بحق ہوگئے، پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب کان کے اندر اچانک زہریلی گیس جمع ہوگئی، جس کے نتیجے میں…

’لگتا ہے انہیں طلاق ہو گئی ہے‘، شائستہ لودھی کی تصاویر دیکھ کر افواہیں گرم

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی معروف اداکارہ، میزبان اور بیوٹی ایکسپرٹ شائستہ لودھی کی حالیہ وائرل تصاویر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ شائستہ لدھی نے عید الفطر 2026 اپنے تین بچوں کے ساتھ گزارا، انہوں نے انسٹاگرام پر بچوں کے…