ڈیلی آرکائیو

مارچ 5, 2026

سعودیہ اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنےکی بات بھول جائیں: سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنےکی بات بھول جائیں۔ ایک بیان میں انہوں نے مشرقی وسطیٰ کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ نیتن…

ترکیہ نے اپنی فضائی حدود کی طرف آنے والا بیلسٹک میزائل مار گرایا

ترکی (زیبائے پاکستان)ترک وزارت دفاع کے مطابق ایران سے داغا جانے والا بیلسٹک میزائل عراق اور شام کی فضائی حدود سے گزرتا ہوا ترکیہ کی جانب بڑھ رہا تھا جسے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مار گرایا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ میزائل کا ملبہ شام کے…

قطر نے ایل این جی معاہدوں سے معذرت کرلی، سپلائی تعطل کا خدشہ

قطر (زیبائے پاکستان)قطر انرجی کے حکام نے ہنگامی حالات کے باعث ایل این جی کی سپلائی جاری رکھنے سے معذرت کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ صورتحال میں معاہدوں کے تحت گیس کی ترسیل برقراررکھنا ممکن نہیں رہا، جس سے عالمی توانائی منڈی میں…

ریاض کے قریب خطرہ ٹل گیا، سعودی عرب نے تین کروز میزائل مار گرانے کا دعویٰ کر دیا

ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی عربیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فضائی دفاعی فورسز نے تین کروز میزائل مار گرا کر تباہ کر دیے ہیں۔ سعودی وزارت دفاع کے مطابق جمعرات کی علی الصبح جاری بیان میں کہا گیا کہ تین کروز میزائلوں کو الخرج شہر کے باہر…

سعودی ریال اور ڈالر کتنے مہنگے؟ 3 مارچ 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری کا بڑا دارومدار انہی نرخوں پر ہوتا ہے۔ پاکستان جیسی…

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، 5 مارچ 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر کی مقامی مارکیٹس میں مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔ سونا 10ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا، جبکہ چاندی مہنگی ہوئی۔بدھ کے روز جاری کردہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔…

اوگرا کا پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں،ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیاہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اوگرا کاکہنا ہے کہ…

پاکستان نے اپنے ہمسایوں کو مقدم رکھا اور واحد ملک ہے جس نے حملے کی مذمت کی : اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (زیبائے پاکستان )وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ پاکستان نے اپنے ہمسایوں کو مقدم رکھاہے ، پاکستان واحد ملک ہے جس نے حملے کی مذمت کی بلکہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ کیا اور تنازع کو روکنے کی کوشش بھی کی ۔…

خواتین کی گواہی سے متعلق سپریم کورٹ شریعت اپیلیٹ بینچ میں اہم سماعت

اسلام آ باد(زیبائے پاکستان)خواتین کی گواہی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے شریعت اپیلیٹ بینچ میں اہم کیس کی سماعت ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے شریعت اپیلیٹ بینچ نے خواتین کی گواہی سے متعلق کیس کی سماعت کی اور وفاق و صوبوں کو…

بابر اعظم کو ون ڈے سکواڈ سے کیوں باہر نکالا؟ محمد یوسف برس پڑے

لاہور(زیبائے پاکستان)قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے سٹار بیٹر بابراعظم کو بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیےسکواڈ سے باہر کرنے پر شدید حیرت اور مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ محمد یوسف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں…