Daily Archives

مارچ 2, 2026

بلوچ ثقافت ہماری پہچان، تاریخ اور روایات کی عکاس ہے،حاجی علی مدد جتک

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے بلوچ کلچر ڈے کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ بلوچ ثقافت ہماری پہچان، تاریخ اور روایات کی عکاس ہے، جسے زندہ رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچ کلچر ڈے…

لبنان پر اسرائیلی حملوں میں اموات کی تعداد 31 ہوگئی

لبنان (زیبائے پاکستان)لبنان پر گزشتہ روز سے جاری اسرائیلی حملوں میں اموات کی تعداد 31 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے لبنان پر حملوں میں 149 افراد زخمی بھی ہوئے۔ لبنانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ لبنان کے وزیر انصاف…

کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ، ایران کا ایک F-15 طیارہ گرانے کا دعویٰ

کویت(زیبائے پاکستان)کویت کی وزارت دفاع کا کہنا ہے آج صبح امریکا کے متعدد طیارے گر کر تباہ ہوئے۔ کویتی وزارت دفاع کے ترجمان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں متعدد امریکی فوجی طیارے گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کی گئی تاہم طیارے گرنے…

اسلام آباد: جعلی ڈگریوں پر سرکاری نوکری حاصل کرنے والے سی ڈی اے کے 28 ملازمین گرفتار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے جعلی ڈگریوں پر سرکاری نوکری حاصل کرنے والے سی ڈی اے کے 28 ملازمین کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کو قبل از گرفتاری ضمانتیں مسترد ہونے پر گرفتار کیا گیا، گرفتار ملازمین بی…

بلوچ ثقافت ہماری پہچان، ہماری شناخت اور ہمارا فخر ہے،نوابزادہ جمال رئیسانی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماایم این اے نوابزادہ جمال رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچ ثقافت ہماری پہچان، ہماری شناخت اور ہمارا فخر ہے یہ وہ عظیم ورثہ ہے جس کی جڑیں بلوچ ماؤں کی تربیت، روایات اور اقدار میں گہری پیوست ہیں۔…

بلوچ ثقافت ہماری پہچان، غیرت، روایات اور تاریخ کا امین سرمایہ ہے،عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے بلوچ کلچر ڈے کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچ ثقافت ہماری پہچان، غیرت، روایات اور تاریخ کا امین سرمایہ ہے۔ بلوچ کلچر ڈے ہمیں اپنی تہذیبی اقدار، روایتی لباس، زبان، موسیقی…

لائبہ خان کے شوہر کون ہیں؟ اداکارہ نے اپنی پہلی ملاقات کی کہانی بتا دی

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان نے حال ہی میں اپنے شوہر جواد کے ساتھ اپنی خوبصورت محبت کی کہانی شیئر کی، جس نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی۔ لائبہ خان نے نجی ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ اُن کے…

فضا علی کا نادیہ خان اور ندا یاسر کی تنقید پر دوٹوک جواب

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان فضا علی نے اپنے رمضان ٹرانسمیشن کے حوالے سے ہونے والی تنقید پر باضابطہ ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش وڈیو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ فضا علی کا…

ایران کے پے درپے حملے، دبئی اور ابوظہبی چھوڑنے والے ریاض پہنچنے لگے

دبئی (زیبائے پاکستان)ایران کے پے درپے حملے،دبئی اور ابوظہبی چھوڑنے والے ریاض پہنچنے لگے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے مسلسل حملوں اور سیکیورٹی خدشات کے باعث ابوظہبی اور دبئی سے امیر ترین افراد، کاروباری شخصیات اور بین الاقوامی…

پاکستان میں واٹس ایپ کا ایک نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں واٹس ایپ کا ایک نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ ہوگیا۔ پاکستان میں واٹس ایپ کی ہیکنگ اب آسانی نہیں رہے گی۔ پی ٹی اے اور میٹا کمپنی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ بہت جلد پاکستان کے واٹس…