جامعہ بلوچستان کی 12ویں سینیٹ کا اجلاس گورنر و چانسلر شیخ جعفر خان مندوخیل کی زیرِ صدارت منعقد،…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)جامعہ بلوچستان کی 12ویں سینیٹ کا اجلاس گورنر بلوچستان و چانسلر شیخ جعفر خان مندوخیل کی زیرِ صدارت گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوا، جس میں جامعہ کے تعلیمی معیار کی بہتری، مالیاتی استحکام اور انتظامی اصلاحات سے متعلق…
