پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز 2 کی درخواستوں کی آخری تاریخ میں توسیع
لاہور(زیبائے پاکستان)حکومتِ پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز 2 کے تحت درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق اب اہل طلبہ 20 مارچ 2026 تک مقررہ آن لائن پورٹل کے ذریعے اپنی…
