ایران جنگ کے اثرات، ائیرلائنز کے کرایوں میں بڑا اضافہ
نیوزی لینڈ(زیبائے پاکستان)مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کے بعد دنیا بھر کی ائیرلائنز نے فضائی ٹکٹ مہنگے کرنا شروع کر دیے ہیں، جس سے عالمی سفر کی صنعت پر دباؤ بڑھنے لگا ہے۔
ایئر نیوزی لینڈ نے منگل کو…
