ڈیلی آرکائیو

مارچ 10, 2026

بدقسمتی سے اِس حکومت میں بلدیاتی انتخابات کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان )چیف الیکشن کمشنر نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ بدقسمتی سے اس حکومت میں بلدیاتی حکومت کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں…