ڈیلی آرکائیو

مارچ 13, 2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ اور عید الفطر کے حوالے سے بعد بلوچستان میں منی بس کرائے بڑھا دیے…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) آل بلوچستان منی بس ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر صوبے بھر کے تمام روٹس کے لیے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد عوام جو پہلے ہی مہنگائی کے باعث مالی دبا میں تھے، مزید…

کوئٹہ میں پنشنرز کو بائیو میٹرک میں مشکلات کا سامنا، تصدیق کیلئے اضافی فیس وصول کی جانے لگی۔

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) پنشنرز کو بائیو میٹرک تصدیق کے لیے مشکلات، نجی بینک کی جانب سے پنشنرز کو نجی مراکز بھجوایا جانے لگا، اضافی فیس وصولی۔ کوئٹہ میں پنشن حاصل کرنے والے بزرگ شہریوں کو بائیو میٹرک تصدیق کے عمل کے دوران شدید مشکلات کا…

بلوچستان میں بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی، چند علاقوں میں بارش کا امکان۔

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم عمومی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ صوبے کے شمالی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دوپہر کو بعد…

وفاق و صوبائی حکومت کے ساتھ مل کر بلوچستان کی ترقی کے لیے کام کریں گے،ضیاء لانگو۔

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی رہنماء اور سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ میر ضیاء اللہ لانگو کی کامیابی ایک بڑی سیاسی اور عوامی فتح ہے اور قلات کے عوام نے ایک بار پھر اپنے حقِ رائے دہی کے ذریعے اپنے…

عوامی مسائل کی شنوائی کیلئے شکایت سیل قائم کیے جارہے ہیں، بلوچستان کے 60 ہزار نوجوان کو روزگار فراہم…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کی پیش رفت سے متعلق اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ بلوچستان کے 1100 تعلیمی اداروں میں فائبر…

خضدار، زیرو پوائنٹ کے قریب ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، خاتون اور کمسن بچی سمیت 3 افراد زخمی۔

خضدار (زیبائے پاکستان) خضدار زیرو پوائنٹ کے قریب تیز رفتار اے ٹی سی ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا، تین افراد شدید زخمی، ہسپتال منتقل۔ خضدار زیروپوائنٹ کے قریب اے ٹی سی گاڑی نے تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا جس…

بلوچستان کے ضلع قلات میں مسجد میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر پولیس نے دو افراد گرفتار کرلیا۔

قلات(زیبائے پاکستان)قلات میں مسجد کے اندر ٹک ٹاک ویڈیوز بنا کر مقدس مقام کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق دو روز قبل چند افراد کی جانب سے مسجد کے اندر ویڈیوز ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر اپ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ضلع برشور کے قیام کا نوٹیفکیشن علاقے کے منتخب رکن صوبائی اسمبلی اور عمائدین…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پارلیمانی سیکرٹری اسفند یار کاکڑ کی سربراہی میں ضلع برشور کے قبائلی عمائدین اور زعماء کے وفد نے ملاقات کی ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ضلع برشور کے قیام کا باضابطہ…

بلوچستان اسمبلی، ضیاء لانگو نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا، اپوزیشن کا احتجاجاً واک آؤٹ۔

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)اپوزیشن کے اراکین کو ایوان میں بات کرنے کی اجازت نہ دینے پر واک آؤٹ، نومنتخب رکن اسمبلی ضیاء اللہ لانگو نے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھا لیا، اسپیکر عبدالخالق اچکزئی نے ان سے حلف لیا جبکہ اراکین اسمبلی نے ضیاء اللہ لانگو…

تربت: بل کہیرن دشت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،2 افراد جاں بحق

تربت (زیبائے پاکستان )بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل دشت کے علاقے بل کہیرن میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملا امام ولد محمد بخش اور سکندر ولد اسلم اپنے کھیتوں میں کام کر رہے تھے نامعلوم افراد…