قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں 2 سابق کپتانوں کی شمولیت
لاہور(زیبائے پاکستان )قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں 2 سابق کپتانوں کی شمولیت ہوگئی۔
روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ویب سائٹ پر سلیکشن کمیٹی کو اپ ڈیٹ کردیا ہے جس کے مطابق مصباح الحق اور سرفراز احمد قومی سلیکشن…
