ڈیلی آرکائیو

مارچ 26, 2026

پاکستانی روپے کی قدر بھارتی روپے کے مقابلے میں بہتر ہوگئی

کراچی (زیبائے پاکستان)مارچ 2026 کے اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق، پاکستانی روپے (PKR) نے بھارتی روپے (INR) کے مقابلے میں گزشتہ 3 برس کی بلند ترین سطح حاصل کرلی ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق یہ پیشرفت پاکستانی معیشت میں…

مسافر بس دریا میں گر گئی، 24 مسافر جاں بحق، ویڈیو سامنے آگئی

ڈھاکا(زیبائے پاکستان) بنگلا دیش میں ایک افسوسناک حادثے میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہو گئے جب مسافر بس دریا میں جا گری۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حادثہ دریائے پدما میں اس وقت پیش آیا جب تقریباً 40 مسافروں کو لے جانے والی بس…

مسافر بس میں آگ لگنے سے 14 افراد جان سے گئے، متعدد زخمی

رایاورم(زیبائے پاکستان) آندھرا پردیش کے ضلع مارکاپورم میں ایک افسوسناک حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک جبکہ 23 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ایک نجی بس لاری ٹرک سے ٹکرا کر آگ کی لپیٹ میں آ گئی۔…

مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان )وفاقی آئینی عدالت نے کم عمری میں شادی کے نکاح کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا۔ وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مسلمان مرد…

ایران کے ساتھ طویل جنگ سے بچنا چاہتے ہیں،امریکی صدر

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی اخبار کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قریبی مشیروں سے کہا ہے کہ یہ تنازع آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔ ایران کے ساتھ طویل جنگ سے بچنا چاہتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ ایران جنگ کو طویل کرنے سے…

فیک نیوز دیکھیں تو لگتا ہے کہ ہم ایران سے جنگ ہار رہے ہیں۔ ٹرمپ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران سے جنگ جیت رہے ہیں لیکن فیک نیوز دیکھیں تو لگتا ہے کہ ہم ایران سے جنگ ہار رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ…

سونے کی قیمت میں بھاری بھرکم اضافہ، 26 مارچ 2026 کو فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 15 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا جبکہ چاندی کی قیمت بھی بڑھ گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری…

ڈالر اور ریال کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 26مارچ 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری کا بڑا دارومدار انہی نرخوں پر ہوتا ہے۔ پاکستان جیسی…

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی، فی تولہ کتنا سستا ہوگیا؟

لاہور(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے، جس سے فی تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ 68 ہزار روپے کی سطح پر آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 24قیراط کے حامل سونے کی قیمت…

کیا کم عمری میں شادی کا نکاح ختم ہو سکتا ہے؟ عدالت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے کم عمری میں شادی کے نکاح کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار…