ڈیلی آرکائیو

مارچ 26, 2026

اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ، کم لاگت گھروں کی فراہمی اور روزگار میں اضافے سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے اور آسان شرائط پر…

جیٹ فیول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد فضائی سفر مزید مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)جیٹ فیول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد فضائی سفر مزید مہنگا ہوگیا جب کہ ایئرلائن ٹکٹس مہنگے ہونے سے مسافروں پر بوجھ بڑھنے لگا۔ ایئر لائن کرایوں میں فیول سرچارج کی مد میں 10 سے 100 ڈالر تک اضافہ کردیا گیا…

کفایت شعاری؛ رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ سے 100 ارب روپے کی بڑی کٹوتی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے ملکی مالیاتی ضروریات کے پیشِ نظر وفاقی ترقیاتی بجٹ میں سے 100 ارب روپے کی بڑی کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے اس کٹوتی کی باضابطہ…

’آپ مر جائیں گے تو آپ کی جائیداد بیچ کر پیسے واپس لے سکتے ہیں‘ سابق ڈی جی سے عدالت کا مکالمہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ آپ مر جائیں گے تو آپ کی جائیداد بیچ کر پیسے واپس لے سکتے ہیں۔ پی ایم ڈی سی کے سابق ڈائریکٹر جنرل کے ادارے سے غیر قانونی مالی فائدہ لینے کے کیس…

وزیراعظم سے چینی سفیر کی اہم ملاقات، سی پیک 2 پر کام تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے وفاقی دارالحکومت میں اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیراعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ موجود تھے۔…

کراچی میں آج دوپہر کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی(زیبائے پاکستان)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آج دوپہر کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ بارش کے دوران تندوتیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہواؤں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 50 کلو میٹر فی گھنٹہ تک تجاوز کر…

پاکستان کا پہلا افقی تیل کا کنواں فعال، یومیہ پیداوار کتنی ہے؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایس آئی ایف سی کی پالیسی معاونت اور توانائی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے فروغ سے مقامی پیداوار میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ او جی ڈی سی ایل نے حیدرآباد، سندھ میں پاساکھی 13 کنویں سے تیل کی پیداوار شروع کر دی جو…

پی ایس ایل میچز کی وجہ سے پولیس کی عیاشیاں شروع ہو گئیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے پی ایس ایل میچ کے دوران سڑکیں بند کرنے اور ملزم کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ لاہورہائیکورٹ میں فراڈ کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ چیف…

بلوچستان میں ٹرین سروس کل مکمل طور پر معطل رہے گی، پاکستان ریلویز

لاہور(پاکستان امیج)بلوچستان میں ٹرین سروس کل 27 مارچ کو مکمل طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستان ریلویز حکام کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 27 مارچ (جمعہ کے روز) بلوچستان بھر میں ٹرین سروس معطل رہے گی۔ اس حوالے سے…