ناقدین نے علیزے شاہ کو ماں کی قسم اٹھانے پر مجبور کردیا، جانئے کیا معاملہ ہے؟
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نٹ کھٹ اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر پلاسٹک سرجری کروانے سے متعلق گردش کرتی خبروں کی تردید کر دی۔
علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں پر اپنا ردِعمل دیتے ہوئے اپنی انسٹا…
