ڈیلی آرکائیو

مارچ 17, 2026

حکیم شہزاد نے اپنی پانچویں شادی کی تصدیق کر دی ، ویڈیو بھی جاری کر دی

لاہو ر(زیبائے پاکستان)مرحوم عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ سے چوتھی شادی کرنے والے حکیم شہزاد نے اپنی پانچویں شادی کی خبروں کی تصدیق کرتے ہوے نئی نویلی دلہن کے ساتھ ویڈیو بنا کر شیئر کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکیم شہزاد نے نئی اہلیہ…

وزیر داخلہ اور وفاقی وزیر خزانہ کی زیرصدارت خصوصی اجلاس،منی لانڈرنگ و ہنڈی مافیا کیخلاف بھرپور کریک…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت خصوصی اجلاس میں منی لانڈرنگ و ہنڈی مافیا کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اجلاس میں فیصلہ…

عید کے دنوں میں ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان، کراچی کا موسم کیسا رہیگا؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) نے آج سے 25 مارچ تک ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ این ڈی ایم اے نے ملک میں گرج چمک اور تیز ہوا کے ساتھ بارشوں کے حوالے سے الرٹ…

فلسطین کی آزادی کے نعرے پر پریانکا چوپڑا کے تاثرات شدید تنقید کی زد میں آگئے

ممبئی (زیبائے پاکستان)ہالی ووڈ کے معروف اداکار جیویئر بارڈیم نے 98ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب میں ایک ایسا بیان دیا جس نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ ہسپانوی اداکار جیویئر بارڈیم بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ اسٹیج پر موجود تھے…

مشرقی وسطی جنگ کے باعث پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر

لاہور(زیبائے پاکستان)علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک بھر 8 ائیرپورٹس سے بیرون ممالک جانے والی 101 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔ مشرقی وسطی میں کل سے اچانک جنگ میں تیزی کے بعد صورتحال پھر بگڑ گئی ہے۔ ملکی و غیر ملکی ائیر لائنز نے…

سیکیورٹی فورسز نے تھانہ بکا خیل اور چوکی فتح خیل پر دہشت گردانہ حملہ ناکام بنا دیا

کے پی کے (زیبائے پاکستان)تھانہ بکا خیل اور چوکی فتح خیل پر علی الصبح فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے دونوں حملے کو ناکام بنادیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی بروقت اور بھرپور جوابی کارروائی سےحملہ آور پسپا ہوگئے۔ تھانہ بکا خیل…

سونے کی قیمتوں میں 4 دن کے بعد پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی(زیبائے پاکستان)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت 4 دن کے وقفے کے بعد پھر بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 10ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 5ہزار 010ڈالر کی…

رجب بٹ سے صلح کی کوششوں پر ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف وی لاگر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان فاطمہ نے شوہر سے صلح کی کوششوں پر خاموشی توڑ دی۔ رجب بٹ اور ایمان فاطمہ کے درمیان شادی کے تقریباً ایک سال بعد اختلافات شدت اختیار کر گئے جس کے بعد علیحدگی کی خبریں سامنے آئیں۔…

انسٹاگرام کا چیٹس میں موجود اہم سہولت ختم کرنے کا اعلان

نیویارک(زیبائے پاکستان)ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اعلان کیا ہے کہ وہ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام کی چیٹس میں موجود اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن (E2EE) کی سہولت ختم کرنے جا رہا ہے۔ یہ فیصلہ 8 مئی 2026 سے نافذ العمل ہوگا، جس سے وہ صارفین…

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) ٹریننگ سینٹر خضدار میں اسپیشل آپریشن ونگ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) ٹریننگ سنٹر خضدار میں ایف سی اسپیشل آپریشن ونگ کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ پاسنگ آؤٹ میں 172 ریکروٹس اسپیشل آپریشن کی ٹریننگ مکمل کر کے فارغ التحصیل ہوئے۔ آئی جی ایف سی…