آئی پی ایل کے مہنگے ترین آسٹریلوی آل راؤنڈر کو بولنگ سے روک دیاگیا
آسٹریلیا(زیبائے پاکستان)انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کے مہنگے ترین غیر ملکی کھلاڑی اور آسٹریلوی آل راؤنڈر کیمرون گرین کو ٹورنامنٹ میں بولنگ کرنے سے روک دیا گیا۔
کرکٹ آسٹریلیا نے کیمرون گرین کو آئی پی ایل میں بولنگ کرنے سے منع کیا…
