ڈیلی آرکائیو

مارچ 18, 2026

مراعات پر پابندی، حکومت نے سرکاری ملازمین کے الاؤنسز اور دیگر ادائیگیاں روک دیں

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے مراعات پر پابندی کے سلسلے میں سرکاری ملازمین کے الاؤنسز سمیت دیگر تمام ادائیگیاں روک دیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی خصوصی ہدایت پر اے جی پی آر نے سرکاری ملازمین کو الاؤنسز سمیت ہر قسم کی ادائیگیاں…

وزیر اعظم کی عام آدمی کو ہاؤس فنانس کی سہولت پہنچانے کے حوالےسے عملی اقدامات اٹھانے کی ہدایت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے امور پر اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کم آمدنی والے طبقے کے لیے رہائش…

مریم نواز سے چین کے نئے قونصل جنرل سن یان کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر زور

لاہور (زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور میں نئے تعینات چین کے قونصل جنرل سن یان سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور چین کے درمیان سٹریٹجک شراکت داری اور دیرینہ دوستی پر زور دیا۔ وزیراعلیٰ نے…

فاروق ستار کا وزیراعظم سے گورنر سندھ کی تبدیلی کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی فاروق ستار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹانے کے فیصلے پر نظرثانی کریں۔ ایک بیان میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین…

شکار پور میں جعفر ایکسپریس کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام

شکارپور (زیبائے پاکستان) شکار پور میں جعفر ایکسپریس کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ سلطان کوٹ کے قریب ہمایوں سٹیشن پر ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا، ریلوے پولیس کے مطابق دھماکا کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس کو…

اسلام آباد ہائیکورٹ، چاند کے معاملے پر وزارت مذہبی امور سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) اسلام آباد ہائیکورٹ میں عید کا چاند دیکھنے کے بعد جلدی اعلان کا حکم دینے کیلئے شہری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے شہری کی درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ…

وزیراعلیٰ پنجاب کا عید پر زائد کرایہ وصول کرنے پر کریک ڈاؤن کا حکم

لاہور (زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے عید پر زائد کرایہ وصول کرنے پر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے عید پر زائد کرائے وصول کرنے پر سخت قانونی کارروائی کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے تمام اضلاع میں مقررہ…

صدر مملکت نے یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) صدر مملکت آصف علی زرداری نے 23 مارچ 2026 کو یومِ پاکستان کے موقع پر ہونے والی پریڈ اور دیگر تقریبات منسوخ کرنے کی منظوری دے دی۔ حکومت نے کفایت شعاری اور توانائی کے تحفظ کے پیش نظر ان تقریبات کو نہ کرنے کی…

عیدالفطر پر پاکستان میں کون سی فلمیں ریلیز ہوں گی؟

کراچی (زیبائے پاکستان)عید الفطر کے موقع پر پاکستان میں فہد مصطفیٰ ، مائرہ خان اور تابش ہاشمی کی ’آگ لگی بستی میں‘ سمیت دیگر فلمیں ریلیز ہوں گی۔ پاکستانی شائقین کو اس عید الفطر پر ٹی وی اسکرینز اور سینما گھروں میں بھرپور تفریح دیکھنے…

خیبر پختونخوا میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری، جاتی سردی لوٹ آئی

پشاور(زیبائے پاکستان)پشاور سمیت صوبے کے بالائی اضلاع میں پچھلے ایک ہفتے سے وقفے وقفے سے بارش اور بلند پہاڑوں پر برفباری ہو رہی ہے جس کے سبب صوبے بھر میں جاتی سردی لوٹ آئی۔ پشاور شہر و نواح میں آج بھی صبح سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس…