حکومت بلوچستان کا سی ٹی ڈی انسپکٹر مٹھا خان کی شہادت پر اظہار تعزیت، واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)حکومت بلوچستان کا سی ٹی ڈی انسپکٹر مٹھا خان کی شہادت پر اظہار تعزیت، واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا
شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ برائے سیاسی و میڈیا امور نے کہا ہے کہ ملوث عناصر کو جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،
انسپکٹر میٹھا خان ایک بہادر اور فرض شناس افسر تھے جنہوں نے صوبے میں قیام امن کے لیے نمایاں خدمات انجام دیں
بزدلانہ حملہ بلوچستان کے عوام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوصلے کو کم نہیں کر سکتا
حکومت بلوچستان شہید افسر کے خاندان کے غم میں برابر کی شریک ہے اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ہے
