بلوچستان کی محرومیوں کا خاتمہ ہو گا تو دشمن کی سازشیں دم توڑ جائیں گی،خالد مسعود سندھو
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر )مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ترقی، خوشحالی اور امن ہر پاکستانی کی دیرینہ خواہش ہے۔ دشمن کی سازشوں کا مقابلہ اتحاد ، محبت اور خدمت سے کریں گے،بلوچستان محب وطن،صحت، تعیم، روزگار ہر…
