ڈیلی آرکائیو

مارچ 8, 2026

ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ ؛لاہور سے کراچی سمیت دیگر شہروں کا کرایہ کتنا ہوگیا؟جانیے

لاہور(زیبائے پاکستان)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور سے راولپنڈی کیلئے ایگزیکٹو کا کرایہ 2250سے بڑھ کر 2480روپے ہو گیا۔ لاہور سے…

پشاور میں عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح، سہیل آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میچز ٹکٹ فری کردیئے

پشاور(زیبائے پاکستان)پشاور میں واقع عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میچز ٹکٹ فری دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سٹیڈیم پہنچے تو انہوں نے…

ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا

احمد اآباد(زیبائے پاکستان)چوکوں چھکوں کا طوفان احمد آباد کی جانب بڑھنے لگا، ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، ایک ٹرافی کیلیے 2 بڑی ٹیموں میں گھمسان کا رن پڑے گا۔ ٹاس جیتنے والی ٹیم ہدف کے…

خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی: صدر، وزیراعظم

اسلام آباد (زیباےے پاکستان) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی۔ اس سال خواتین کا عالمی دن ’’حقوق، انصاف اور عمل :…

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلہ

پشاور (زیبائے پاکستان ) سوات ، شانگلہ اور بونیر سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق شانگلہ ، بونیر ، مالاکنڈ ، دیربالا، دیر شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…

چین کا امریکا اور اسرائیل کو بڑا پیغام، ایران پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ

چین(زیبائے پاکستان)چین نے ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی مخالفت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ جنگ شروع ہی نہیں ہونی چاہیے تھی اور طاقت کا استعمال کسی مسئلے کا…

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 13دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا(زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز نے 6 اور 7 مارچ کو دہشت گردی کے خلاف جاری بھرپور کارروائیوں کے دوران خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر متعدد آپریشنز کیے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں…

محمد رضوان کا دورہ بنگلادیش سے متعلق بڑا بیان!

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سینئر وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ اگر کپتان اپنی ذمہ داری نہ ادا کر سکے تو اسے اپنے عہدے پر قائم نہیں رہنا چاہیے۔ بنگلا دیش کے خلاف دورہ ہمیشہ مشکل رہا ہے۔مقامی کنڈیشنز…

قومی کرکٹ ٹیم بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کیلیے ڈھاکا پہنچ گئی

کراچی(زیبائے پاکستان)بنگلا دیش کے ساتھ تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کراچی سے ڈھاکا پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا، قومی کھلاڑیوں کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئے۔ قومی ٹیم آج آرام کرے…

رمضان میں بھوک، پیاس اور نیند کی تھکن سے کیسے نمٹیں؟ ماہرین کے مشورے

لاہور(زیبائے پاکستان)رمضان المبارک کے نصف سے زائد روزے گزر چکے ہیں، اور کچھ دن بعد ہی آخری عشرہ شروع ہوجائے گا۔ اگرچہ بہت سے افراد اس مہینے کی نئی روٹین کے عادی ہوچکے ہیں، لیکن ابتدا میں روزے کے ساتھ ہم آہنگ ہونا اکثر لوگوں کے لیے…