ڈیلی آرکائیو

جولائی 3, 2026

سانحہ گل پلازہ کیس میں سرکاری وکلا نے پولیس تفتیش پر پھر سوال اٹھا دیے

کراچی(زیبائے پاکستان) سانحہ گل پلازہ کیس میں سرکاری وکلا نے پولیس تفتیش پر پھر سوال اٹھا دیے اور چالان ایک بار پھر واپس کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گل پلازہ میں پیش آنے والے سانحے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی، جہاں سرکاری…

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کس ملک کا ہے ؟ہینلے اینڈ پارٹنرز کی تازہ فہرست سامنے

لندن (زیبائےے پاکستان)دنیا بھر میں کس ملک کا شہری کتنی سفری آزادی رکھتا ہے؟ اس کا فیصلہ کرنے والی معتبر عالمی تنظیم ہینلے اینڈ پارٹنرز نے سال 2026 کے آخری چھ ماہ (جولائی تا دسمبر) کے لیے دنیا کے طاقتور ترین اور کمزور ترین پاسپورٹس کا نیا…

سونے کی قیمت میں طویل کمی کے بعد اچانک اضافہ، 3 جولائی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں طویل کمی کے بعد اچانک اضافہ ہوا، 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 28 ہزار کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز…

ڈالر، ریال اور دینار کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ 3 جولائی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا…

پاکستان کے ذخائر 22 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟

کراچی (زیبائے پاکستان)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر کا حجم 22 ارب ڈالرز سے زائد ہوگیا ہے۔ مرکزی بینک نے اضافے کی وجوہات سے بھی پردہ اٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے پاکستان کی ملکیت میں موجود زر…

کوئٹہ قمبرانی روڈ پر اسلحے کے زور پر شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے تین مسلح ڈاکوؤں کے خلاف کیچی بیگ…

کوئٹہ:(زیبائے پاکستان) پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ کارروائی کے دوران ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مسلح ڈاکو قمبرانی روڈ پر شہریوں سےگن…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دانہ سر میں بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے شیرانی دانہ سر میں بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس وزیراعظم کا اس المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی بلندی ء درجات کی…

پنجاب میں ریسٹورنٹس، کیفے اور فوڈ آؤٹ لیٹس پر 8 فیصد سیلز ٹیکس نافذ

لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب میں ریسٹورنٹس، کیفے، کافی شاپس، فوڈ چینز اور دیگر فوڈ آؤٹ لیٹس سمیت مختلف سروس سیکٹرز پر نئی سیلز ٹیکس شرح نافذ کر دی گئی ہے۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی نے متعدد خدمات پر پہلے سے نافذ 5 فیصد کے بجائے 8 فیصد سیلز ٹیکس…

مجھے اڈیالہ جیل میں 24، 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا گیا، مریم نواز

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ مجھے اڈیالہ جیل میں 24، 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا گیا، جیل میں جس پر گزرتی ہے وہی جانتا ہے، جیل میں میری چیخیں کسی نے نہیں سنیں، مجھے جیل جاکر احساس ہوا کہ بے بس قیدی کیسا…

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ریفائنریز کے منافع میں غیر معمولی اضافہ، تحقیقات کیلئے شہری عدالت پہنچ گیا

لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور ہائی کورٹ میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ریفائنریز کے غیر معمولی منافع کی تحقیقات سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے درخواست پر تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں دو…