ڈیلی آرکائیو

ستمبر 4, 2026

موجودہ سال بھیانک ترین سال ہوگا، فاتحہ پڑھنے کا وقت آگیا، خالد کھوکھر

لاہور (زیبائے پاکستان) مرکزی صدرپاکستان کسان اتحاد خالد کھوکھر نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ سال کاشتکار کے لیے بھیانک ترین سال ہوگا،اب زراعت پرفاتحہ پڑھنے کا وقت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی صدر خالد کھوکھر نے لاہور…

میرے خلاف جو سازشیں کی گئیں بانی باہر آئیں گے تو اس کا حساب لوں گا، علی امین گنڈا پور

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ میرے خلاف جو سازشیں کی گئیں بانی باہر آئیں گے تو اس کا حساب لوں گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ…

ڈیفنس تشدد کیس میں ایس ایس پی فدا جانوری کو کلین چٹ مل گئی

کراچی (زیبائے پاکستان) ڈیفنس تشدد کیس میں ایس ایس پی فداجانوری کو کلین چٹ مل گئی اور سارا ملبہ اہلکار تیمور پر ڈال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فلیٹ پر دھاوے اور بھائی بہن پر تشدد کے ہائی پروفائل کیس میں ڈی آئی جی…

پاکستان میں گوگل کے پہلے دفتر کا افتتاح، پاکستانی بچوں کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) پاکستان میں گوگل دفتر کے افتتاح کے موقع پر پاکستانی بچوں کے لیے اردو زبان میں آن لائن سیفٹی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطاق پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی، ٹیکنالوجی، توانائی اور…

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک، ٹھکانے تباہ

قلات(زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھارت کی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشتگرد گروہ فتنہ الہندوستان المعروف بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے تعلق رکھنے…

کارساز حادثہ کیس، ملزمہ نتاشا منشیات کیس میں بری

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی کی سٹی کورٹ میں کارساز حادثہ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے ملزمہ نتاشا کو منشیات کیس میں بری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سٹی کورٹ میں کارساز حادثہ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے منشیات سے متعلق مقدمے کا فیصلہ…

قلات اور بھاگ کچھی میں سیکیورٹی فورسز، پولیس اور اے ٹی ایف کی کامیاب کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں:…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات اور بھاگ کچھی میں سیکیورٹی فورسز، پولیس اور اے ٹی ایف کی کامیاب کارروائیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کی بروقت اور مؤثر کارروائیاں امن دشمن عناصر کے خلاف ریاست…

جیون ساتھی کا انتخاب انڈسٹری سے نہیں کروں گی، نوال سعید

لاہور(زیبائے پاکستان) اداکارہ نوال سعید نے کہا ہے کہ جیون ساتھی منتخب کرنے کا فیصلہ انتہائی مشکل ہے، میں عزت کرنے والے شخص سے شادی کروں گی۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اداکارہ نوال سعید کا حالیہ بیان وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے…

آئی ایس پی آر سمر انٹرنشپ پروگرام کے طلبہ کا پی ایم اے کاکول کا مطالعاتی دورہ

راولپنڈی (زیبائے پاکستان) آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 کے طلبہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا مطالعاتی دورہ کیا۔ دورے کے دوران طلبا وطالبات نے کیڈٹس کی پریڈ، تربیتی سرگرمیوں اور اکیڈمی کے مختلف شعبہ جات کا مشاہدہ کیا، طلبا و…

خیبرپختونخوا کا ٹرانسپورٹ نظام بحران کا شکار، بدانتظامی کے سنگین انکشافات

پشاور)(زیبائے پاکستان) خیبرپختونخوا کا ٹرانسپورٹ نظام بحران کا شکار ہے، محکمہ ٹرانسپورٹ کے حوالے سے دستاویز میں سنگین انکشافات سامنے آگئے۔ دستاویز کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ میں بدانتظامی عروج پر ہے جبکہ جدید منصوبہ بندی اور جامع ڈیٹا کا…