میئر کا عہدہ ختم کرنا بیوروکریسی کو مضبوط کرنے کے مترادف ہوگا، سعد رفیق
لاہور(زیبائے پاکستان) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور لاہور سمیت بڑے شہروں سے میٹرو پولیٹن یا میونسپل کارپوریشن کے میئر کا عہدہ ختم کرنا لوکل گورنمنٹ سسٹم کو کمزور کرنے اور بیوروکریسی کو مضبوط کرنے کے…
