ایرانی ریال پھر زمین بوس، ڈالر کی قیمت نے نیا ریکارڈ بنا لیا
کراچی (زیبائے پاکستان)ایرانی کرنسی ریال کی قدر میں گراوٹ تھمنے کا نام نہیں لے رہی اور امریکی ڈالر کے مقابلے میں یہ ایک نئی ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایران کے مرکزی بینک نے کرنسی کو…
