ڈیلی آرکائیو

اگست 6, 2026

” شہید تیمور شاہ کاکڑ ” ایسا چراغ جو بجھ کر بھی روشن ہے۔

تحریر: قیوم بلوچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ کے صفحات پر کچھ نام ایسے ثبت ہو جاتے ہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ دھندلے نہیں ہوتے بلکہ مزید روشن ہو جاتے ہیں۔ ایسے لوگ اپنی زندگی کی طوالت سے نہیں بلکہ اپنے کردار، اپنے اخلاق، اپنی…

پنجاب کابینہ نے بلدیاتی انتخابات، گندم خریداری اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بلدیاتی انتخابات، گندم خریداری، صحت، تعلیم، ٹرانسپورٹ، مقامی حکومتوں اور مختلف ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی۔ کابینہ نے…

والد کی صحت پر شدید تشویش ہے، پاکستانی حکام ملاقات کی اجازت نہیں دے رہے ، قاسم ، سلیمان

برطانیہ (زیبائے پاکستان)سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے والد کی صحت پر شدید تشویش ہے، پاکستانی حکام انہیں اپنے والد سے ملاقات کی اجازت نہیں دے رہے۔ اپنے والد کی گرفتاری کے تیسرے سال کے موقع…

2 لاکھ 50 ہزار تک کا ٹرانسپورٹ الاؤنس! ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کے ٹرانسپورٹ الاؤنسز میں بڑا اضافہ کردیا گیا ، افسران کو 60 ہزار سے 2 لاکھ تک الاؤنس ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل افسران اور ہائی کورٹ کے افسران کے لیے…

لاہور اور راولپنڈی میں میٹرک کے نتائج کا اعلان، رزلٹ چیک کرنے کے 3 آسان طریقے

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)لاہور اور راولپنڈی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا ، طلبہ 3 طریقوں سے رزلٹ چیک کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تمام نو تعلیمی بورڈز کے ساتھ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور اور راولپنڈی…

ججز کی تقرری کی سمری صدرِ مملکت کی جانب سے منظور نہ کیے جانے پر وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ججز کی تقرری کی سمری صدرِ مملکت کی جانب سے منظور نہ کیے جانے کے تنازع پر وفاقی حکومت نے آئین کے مطابق آگے بڑھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئین کے آرٹیکل 48 اور آرٹیکل 75 کے تحت ججز کی تقرری کا…

اسلام آباد مارچ کا ہوم ورک کر چکے، جامع پلان کیساتھ آ رہے ہیں: شفیع جان

پشاور(زیبائے پاکستان) معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان کا کہنا ہے کہ 27 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا ہوم ورک کر چکے، جامع پلان کے ساتھ آ رہے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’الیونتھ آور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان نے کہا…

“اگر میں لڑکا ہوتی تو مہوش میری بیوی ہوتی”، حرا مانی کے کمنٹ پر مہوش حیات بھی شرما گئیں

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے ساتھی اداکارہ مہوش حیات کی تصویر پر دلچسپ اور محبت بھرے کمنٹ سے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔ حرا مانی نے فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مہوش حیات کی دلکش تصویر پر…

نادرا کی بڑی سہولت، اب کیاسک مشین سے گھر بیٹھے انداز میں شناختی کارڈ کی تجدید اور دوبارہ اجرا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کی سہولت کے لیے جدید خودکار کیاسک مشین سروس متعارف کرا دی، جس کے ذریعے شہری اب لمبی قطاروں اور انتظار کے بغیر شناختی کارڈ کی تجدید یا گمشدہ کارڈ کی دوبارہ…

سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی، 6 اگست 2026 کو فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی(زیبائے پاکستان) پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد فی تولہ سونا 10 ہزار روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 37 ہزار 936 روپے کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔…