ڈیلی آرکائیو

اگست 6, 2026

18 ویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کو نہ چھیڑا جائے، صوبے بنانے کے خیال کو ترک کیا جائے: عبدالمالک…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) سربراہ نیشنل پارٹی عبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ 18 ویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کو نہ چھیڑا، صوبے بنانےکےخیال کو ترک کیا جائے۔ نجی ٹی وی چینل ’’ جیو نیوز‘‘ کے مطابق نیشنل پارٹی کےزیراہتمام کوئٹہ میں شمولیتی…

اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا

ریاض(زیبائے پاکستان) نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ میں حاضری دی اور روضۂ رسول ﷺ پر سلام پیش کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے مسجد نبوی ﷺ میں نوافل بھی ادا کیے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق…

جماعت اسلامی کا 7 اگست احتجاج؛ حافظ نعیم نے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کردیا

لاہور(زیبائے پاکستان) جماعت اسلامی کے 7 اگست کو ہونے والے احتجاج سے متعلق حافظ نعیم نے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اپنے ویڈیو بیان میں 7 اگست کو مہنگائی، پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی اور ٹیکسوں…

امریکا دوبارہ اپنے سابقہ وعدوں کی پاسداری پر آمادہ ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

تہران(زیبائے پاکستان) ایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے لیے ایران اور عمان کے درمیان نئے انتظامات پر بات چیت حتمی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جبکہ امریکا کی جانب سے بھی سابقہ وعدوں پر دوبارہ عمل درآمد کے مثبت اشارے موصول ہوئے…

وائٹ ہاؤس نے ایران جنگ پر ٹرمپ اور وزیر دفاع کے درمیان اختلافات کی خبروں کو جعلی قرار دے دیا

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) وائٹ ہاؤس نے ان میڈیا رپورٹس کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کے درمیان ایران سے متعلق پالیسی پر اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان…

بچوں کے ساتھ زیادتی اور دیگر جرائم کے ہولناک اعداد و شمار جاری، پنجاب سرفہرست

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی اور اغوا سمیت دیگر جرائم کے ہولناک اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔ بچوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم ساحل نے جنوری سے جون 2026 کے دوران بچوں کے خلاف جرائم سے متعلق اپنی ششماہی رپورٹ…

ملک میں گزشتہ ماہ معمول سے کم بارش ریکارڈ، گرم مہینہ ثابت ہوا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) رواں سال جولائی کے دوران ملک بھر میں معمول سے 11 فیصد کم بارش ریکارڈ ہوئی جبکہ معمول سے زیادہ گرم مہینہ ثابت ہوا۔ محکمہ موسمیات نے گزشتہ ماہ (جولائی) کے دوران ملک میں ہونے والی بارشوں اور درجہ حرارت کا اعلامیہ…

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 45 پیسے کا اضافہ کردیا۔ وزارت توانائی کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی…