ڈیلی آرکائیو

مارچ 7, 2026

پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی مزید مہنگا، شہری سراپا احتجاج

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے مشرق وسطیٰ میں جاری بحران کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھاری بھرکم اضافے کے بعد مٹی کا تیل بھی عوام کی پہنچ سے مزید دور کردیا ہے جس پر شہری سراپا احتجاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول…

سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان تھم گیا، فی تولہ قیمت کی 1 ہی روز میں بڑی چھلانگ

لاہور(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان تھم گیا سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہی روز میں 6 ہزار روپے سے بھی زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 24قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ…

پشاور، زخمی ہونے کے باوجود پولیس اہلکارکی مستقل مزاجی اور بہادری نے بینک ڈکیتی ناکام بنا دی

پشاور (زیبائے پاکستان) زخمی ہونے کے باوجود پولیس اہلکارکی مستقل مزاجی اور بہادری نے بینک ڈکیتی ناکام بنا دی اور جوابی کارروائی کے بعد ڈکیت واردات کیے بغیر ہی واپسی کی راہ لینے پر مجبور ہوگئے، سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش…

پیٹرولیم مصنوعات کا معاملہ، وزیراعلیٰ مریم نواز کی پیرا کو ذخیرہ اندوزوں کیخلاف’’زیرو ٹالرینس‘‘ کی…

لاہور (زیبائے پاکستان) پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ گلف ریجن کی جنگ کا بہانہ بنا کر عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جاے گی۔ ،پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کا وافر ذخیرہ موجود ہے، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں اس سلسلے میں قیاس…

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں تخمینے سے کم اضافہ کیا، عظمیٰ بخاری

لاہور(زیبائے پاکستان)عالمی جنگی حالات کے باعث معیشت متاثر ہے اور پیٹرول کی قیمت بڑھانا آسان فیصلہ نہیں تھا تاہم حکومت نے تخمینے سے کم اضافہ کیا ہے اور حالات بہتر ہوتے ہی قیمتیں کم ہو جائیں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوز کی زیر صدارت…

پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پٹرول بحران کی خبروں کو مسترد کردیا

لاہور، اسلام آباد (زیبائے پاکستان) پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پٹرول بحران کی خبروں کو مسترد کردیا۔ پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے واضح کیا کہ پٹرول کی قلت کی اصل وجہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی محدود سپلائی ہے۔ پیٹرول بحران کی…

وزیراعظم کی وفاقی وزیر داخلہ کی رہائش گاہ آمد، محسن نقوی کی خیریت دریافت کی

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی وزیر داخلہ کی رہائش گاہ آمد ہوئی، انہوں نے محسن نقوی کی خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم نے محسن نقوی کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، محسن نقوی گزشتہ اتوار اسلام آباد میں…

گوادر میں 2 کاروں میں تصادم، بچے سمیت 7 افراد جاں بحق، 8 شدید زخمی

گوادر (زیبائے پاکستان) مکران کوسٹل ہائی وے میں منیجی کے مقام پر المناک حادثہ پیش آگیا۔ دو کاریں آپس میں ٹکرانے سے بچے سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے، حادٹہ ایک خراب گاڑی کے سڑک پر کھڑے رہنے کی وجہ سے…

فیلڈ مارشل کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (زیبائے پاکستان) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کا دورہ کیا اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایران کی جانب…

ماریہ بی کا معروف خواجہ سرا کے الزامات پر سخت ردعمل

لاہور(زیبائے پاکستان)فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے خود کو خواجہ سرا قرار دینے والے سماجی رہنما ڈاکٹر مہرب معز کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر سخت رد عمل دیا ہے۔ ماریہ بی پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر اور کاروباری شخصیت ہیں جو ملک میں ایل…