وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی ، خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا
مکہ مکرمہ(زیبائے پاکستان) وزیر اعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے پہنچے تو بیت اللہ خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھول دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد نے سعودی عرب کے دورے کے…
