کوئٹہ شہر میں ٹریفک کا نظام مکمل طور پر رواں دواں ہیں ، معاون براۓ داخلہ بلوچستان حکومت

0

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)معاون براۓ داخلہ بلوچستان حکومت بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ  کوئٹہ شہر میں ٹریفک کا نظام مکمل طور پر رواں دواں ہیں ،

کوئٹہ میں تمام چھوٹی بڑی سڑکیں آمدورفت کے لیے کھلی ہوئی ہیں

سڑکوں کی بندش کےحوالے سے منفی پروپیگنڈہ کیئے جانے والے عناصر کے خلاف قانونی کاروائی کریں گے یہ فوٹیجزز آج کی ہے کوئٹہ شہر میں صورتحال معمول کے مطابق ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.