گلگت بلتستان کے عوام نے پیپلز پارٹی کی عوامی خدمت اور جمہوری جدوجہد پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، فیاض محمود شیخ

0

شکارپور(زیبائے پاکستان )پیپلز پارٹی سندھ کے سینٸر رہنما اور چیٸرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ کا گلگت بلتستان انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کامیابی پر مبارکباد دی

، فیاض محمود شیخ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام نے پیپلز پارٹی کی عوامی خدمت اور جمہوری جدوجہد پر اعتماد کا اظہار کیا ہے

صدر آصف علی زرداری، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پارٹی قیادت کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد

پیپلز پارٹی کی کامیابی عوام کے مسائل کے حل اور ترقی کے سفر کے تسلسل کا مظہر ہے

گلگت بلتستان کے عوام نے ترقی، خوشحالی اور عوام دوست سیاست کے حق میں فیصلہ دیا ہے

چیٸرمین بلاول بھٹو زرداری ملک بھر کے عوام کی امیدوں کا مرکز بن چکے ہے

گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی کامیابی کارکنوں کی انتھک محنت اور عوامی اعتماد کا نتیجہ ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.