ڈیلی آرکائیو

اکتوبر 8, 2026

وزیرِخارجہ سے بحرینی ہم منصب کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے بحرینی ہم منصب نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے مابین تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ پاکستان اور بحرین کے درمیان اقتصادی روابط کو مزید وسعت دینے اور سرمایہ کاری…

پنجگور؛ گھر پر دستی بم حملہ اور مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے خدابادان میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اہلکار کے گھر پر دستی بم سے حملہ کرنے کے بعد خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق…

بلوچستان میں پہلی بار تاریخ ساز کھلی کچہریاں، 600 سے زائد خواتین شریک

سبی (زیبائے پاکستان )بلوچستان میں پہلی بار تاریخ ساز کھلی کچہریوں میں 600 سے زائد خواتین شریک ہوئی ہیں۔ صوبے میں خواتین کی خودمختاری اور ان کے مسائل کے حل کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے پہلی مرتبہ 3 اضلاع میں خواتین کے لیے کھلی کچہریوں کا…

سیکیورٹی فورسزکی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کیخلاف کارروائیاں، 4 اہم کمانڈرزسمیت 9 خارجی ہلاک

پشاور(زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسزکی خیبرپختونخوا میں عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں جب کہ شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے4 اہم دہشتگرد کمانڈرسمیت 9 خارجی ہلاک کردیے گئے۔…

آئی ایم ایف نے پاکستان کو اسٹاف لیول معاہدے کے تحت 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے دی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پاکستان کے لیے مجموعی طور پر تقریباً 1.2 ارب ڈالر کی مالی معاونت کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ آئی ایم ایف کے اعلامیے کے…

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی 1 روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اگست کے…

کرک؛ مسلح افراد کی پولیس پر فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید

کرک (زیبائے پاکستان)کرک میں مسلح افراد نے پولیس پر فائرنگ کردی، جس میں ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں نیو کڑپہ کے مقام پر مسلح افراد کی پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او…

’عالمی امن کیلیے پاکستان کا کردار قابلِ ستائش ہے‘؛ انتونیوگوتریس کی وزیرداخلہ سے ملاقات

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات کی اور کہا کہ پاکستان کا عالمی امن کے لیے کردار قابل ستائش ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس وزارت داخلہ پہنچے، جہاں انہوں نے…

ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی

ماسکو(زیبائے پاکستان) روس نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایرانی قیادت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ماسکو تنازع کے سفارتی حل کیلئے تعاون فراہم کرنے کو…